تعارف نورِ سحر وہ حور شمائل مرے لئے

Arshad khan

محفلین
میرا نام ارشد خان ہے اور ضلع نوشہرہ سے تعلق رکھتا ہوں
سائنس کا طالب علم ہوں اور تعلیمی سفر جاری ہے
شعر و شاعری بچپن سے ہی پسند تهی مگر خود شاعری مارچ 2013 سے شروع کی
اردو کے علاوہ پشتو شاعری بهی کرتا ہوں اور اردو میں کہانیاں بھی لکهتا ہوں مگر اصل میدان شاعری ہے.
اس کے علاوہ اگر کسی کا کوئی سوال ہے تو انتظار رہے گا اور جواب دینے میں خوشی ہوگی مجھے. شکریہ
 
رحمن ملک

خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ارشد صاحب ۔۔۔ مارچ 2013 کو کیا گھٹنہ گھٹی جس نے آپ کو شاعری کرنے پر مجبور کر دیا
 
رحمان بهائی دراصل یہ ہمارے ہاسٹل کے ابتدائی دن تهے یعنی پہلی بار ہمیں گهر سے مجبوراً باہر رہنا پڑ رہا تھا اور اسی مجبوری کے تحت ہمارے اندر کا شیطان آخر کار جاگ گیا
 
محمد فہد

محفلین
السلام علیکم، راشد بھائی، اردو محفل میں خوش آمدید
بائیولوجی ، ماشاء اللہ ،
اللہ تعالی آپ کواس دنیا و آخرت میں کامیاب و کامران کرے آمین ۔۔۔۔
سائنس میں سب سے زیادہ دلچسپی بیالوجی میں رکهتا ہوں اور بیالوجی میں پهر زولوجی
حیاتیاتی کیمیا، نباتیات، حیوانیات، خرد حیاتیات، طب فیجیولاجی، عصبی سائنس، جینیات، ارضیات، ماحولیاتی سائنس، جغرافیہ، جینیات، اور مزید ان کی شاخ. اور بہت معلومات فراہم کرتی ہے۔۔۔آپ کو بائیولوجی کیوں اور کس وجہ سے پسند ہے ۔۔۔۔۔۔۔؟

وائلڈ لائف حیاتیات اور حیوانیات میں کیا فرق ہے؟
 
Arshad khan

محفلین
السلام علیکم، راشد بھائی، اردو محفل میں خوش آمدید
بائیولوجی ، ماشاء اللہ ،
اللہ تعالی آپ کواس دنیا و آخرت میں کامیاب و کامران کرے آمین ۔۔۔۔

حیاتیاتی کیمیا، نباتیات، حیوانیات، خرد حیاتیات، طب فیجیولاجی، عصبی سائنس، جینیات، ارضیات، ماحولیاتی سائنس، جغرافیہ، جینیات، اور مزید ان کی شاخ. اور بہت معلومات فراہم کرتی ہے۔۔۔آپ کو بائیولوجی کیوں اور کس وجہ سے پسند ہے ۔۔۔۔۔۔۔؟

وائلڈ لائف حیاتیات اور حیوانیات میں کیا فرق ہے؟
وعلیکم السلام بهائی میرا نام راشد نہیں بلکہ ارشد ہے
اور بیالوجی سے شوق ایسے پیدا ہوا کہ بیالوجی کے استاد میرے پسندیدہ تهے. اس طرح کچھ ہی عرصہ بعد بیالوجی بهی بن گئی
اور وائلڈ لائف حیاتیات کا مطلب آپ سمجھا دے تو فرق میں بتا دوں گا. خیر وائلڈ لائف اس جگہ پر زندگی ہے جہاں انسان نہیں رہتا اور حیوانات بهی حیاتیات میں ہی آتے ہیں. شاید. باقی میری کم علمی
 
Arshad khan

محفلین
حیاتیات میں سب زندہ چیزیں آ جاتی ہیں مثلاً فنجائی وغیرہ مگر حیوانات میں وہ صرف وہ چیزیں شامل ہیں جو اپنی ضروریات زندگی کے لیے دوسروں پر انحصار کرتی ہیں
 
Top