تعارف نورِ سحر وہ حور شمائل مرے لئے

گلزار خان

محفلین
پشتو شاعری بهی کرتا ہوں اور اردو میں کہانیاں بھی لکهتا ہوں
کوئی شاعری ہی سنادیں پشتو میں اور کہانیاں کہاں شایع ہوتی ہیں اپکی؟
biology کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟ اور کونسے مضامین ہیں اپکے؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
رحمان بهائی دراصل یہ ہمارے ہاسٹل کے ابتدائی دن تهے یعنی پہلی بار ہمیں گهر سے مجبوراً باہر رہنا پڑ رہا تھا اور اسی مجبوری کے تحت ہمارے اندر کا شیطان آخر کار جاگ گیا
کتنی ہی مجبوری کیوں نہ ہو آپ گھر کے اندر ہی رہا کیجیے۔
 

Arshad khan

محفلین
خان صاحب محفل میں،،،
خوش آمدید۔
جی آیاں نوں۔
بھلی کرے آیا۔
وش اتکے
پخیر راغلے۔
شکریہ جناب شکریہ اتنی ساری بولیاں تو آپ ہی جانتے ہیں معذرت کے میں جواب نہیں دے سکوں گا اس طرح سے پهر بهی
ڈیرہ مننا
مہربانی
جزاک اللہ
 

Arshad khan

محفلین
خوش آمدید جناب ارشد خان صاحب
اردو محفل میں خوش آمدید امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
شکریہ شکریہ
امید پہ دنیا قائم ہے آپ بهی رکھے کیا ہرج ہے اس میں. البتہ میں خود کو اس قابل نہیں سمجھتا . بہرحال آپ کا بے حد شکریہ اور کوشش تو کر ہی سکتا ہوں
 

گلزار خان

محفلین
ارشد خان بائیولوجی میرے حساب سے دو الفاظوں کا امتزاج ہے دو گریک الفاظ (BIOLOGY)
(BIO بائیو) کا مطلب ہوتا ہے حیاتیی یا حیاتیات
دوسرا مطلب ہے
(ؒLOGOS) علم
اگر ان دونوں الفاظ کو ملا دیں تو الفاظ آپ کو بائیو لوجی ملتا ہے یعنی کے حیاتیات کا علم
 
Top