نورِ سحر پہلی بار بابا کے ساتھ
امجد میانداد محفلین اگست 30، 2013 #55 ماشاءاللہ، بہت پیاری لگ رہی ہے نور، اللہ نصیب اچھے کرے۔ آمین اور یہ پاپا صاحب تو ہمیں ملنے سے پہلے کافی تگڑے شگڑے ہوا کرتے تھے بھئی۔ واہ
ماشاءاللہ، بہت پیاری لگ رہی ہے نور، اللہ نصیب اچھے کرے۔ آمین اور یہ پاپا صاحب تو ہمیں ملنے سے پہلے کافی تگڑے شگڑے ہوا کرتے تھے بھئی۔ واہ
ملائکہ محفلین ستمبر 7، 2013 #59 ماشااللہء بڑی کیوٹو ہے۔۔ اللہ صحت دے اور ہر خوشی دے پیاری نور کو۔۔۔۔۔