arifkarim
معطل
آج باسم نے ایک اور تھریڈ پر نوری نستعلیق او سی آر سے متعلق ایک پوسٹ کی جسمیں ایک ربط درج تھا۔ اسے کھولنے پر پتا چلا کہ عُثمان انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے ہنر مند طالب علموں نے اس کٹھن کام کو مکمل کرنے کا بیڑا اٹھایا ہے اور کافی حد تک اس او سی آر کو ڈویلپ کر چکے ہیں۔ انکی خدمات کے اعتراف میں انہیں متعدد انعامات سے نوازا گیا! اگر کوئی محفلین انہیں جانتا ہو یا کسی طرح ان اسٹوڈنٹس کو محفل کا راستہ دکھا دے، تو مجھے امید ہے کہ اردو کے پروانے اس شمع کو ایک آگ میں بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
ربط:
http://greenwhite.org/2008/12/18/urdu-ocr-a-digital-dream/
ابن سعید اب کیا خیال ہے، کیا یہ ناممکن ہے؟
ربط:
http://greenwhite.org/2008/12/18/urdu-ocr-a-digital-dream/
ابن سعید اب کیا خیال ہے، کیا یہ ناممکن ہے؟