محسن حجازی
محفلین
فی الوقت تو نوری نستعلیق کے لیے ڈیٹا انٹری چل رہی ہے لیکن بعد ازاں درج ذیل پروگرام درکار ہوں گے:
انہیں Python میں لکھا جائے گا۔ یہ overview اس لیے دے رہا ہوں کہ اراکین کے ذہن میں آگے کا نقشہ واضح ہو جائے۔ براہ کرم اس دھاگے پر تبصرہ جات کو صرف ان پروگراموں کی بابت محدود رکھیئے۔
والسلام۔
محسن۔
- ایک ایسا پروگرام جو تمام فائلوں کو یکجا کر دے۔
- ایک ایسا پروگرام جو گلائفس کو پہلے لمبائی، اور پھر حروف تہجی کے اعتبار سے ترتیب دے۔
- ایک ایسا پروگرام جو لک اپس جنریٹ کر دے۔
انہیں Python میں لکھا جائے گا۔ یہ overview اس لیے دے رہا ہوں کہ اراکین کے ذہن میں آگے کا نقشہ واضح ہو جائے۔ براہ کرم اس دھاگے پر تبصرہ جات کو صرف ان پروگراموں کی بابت محدود رکھیئے۔
والسلام۔
محسن۔