محسن حجازی
محفلین
درست! یہی کرنا ہے۔
محسن، کیا ہمیں اپنے پروگرام سے بھی xml جنریٹ کرنے کی ضرورت نہیں پیش آئے گی؟بالکل۔
ٹی ٹی ایکس میں فونٹ کا آبجیکٹ بنے گا، وہاں اس پر تمام methods دستیاب ہوں گے اس قسم کے۔ ہمیں ایکس ایم یل سے کچھ نہیں لینا دینا۔
عارف، اس پراجیکٹ پر کام کے لیے فی الحال یہی ٹیم کافی ہے۔ اس معاملے پر ہماری بات ہو چکی ہے۔
python fontmerger.py
ایک اور سوال، میں نے نوٹ کیا ہے کہ تمام فونٹس کی صرف glyf اور hmtx ٹیبلز کو مرج کیا گیا ہے۔ کیا name ٹیبل کی ضرورت نہیں پڑے گی؟