ام نور العين
معطل
شکریہبہت بہت ۔۔مبارکباد۔۔۔ ۔۔
شکریہبہت بہت ۔۔مبارکباد۔۔۔ ۔۔
آمین و ایاک جزی اللہ خیرا۔ بہت شکریہ ۔اللہ تعالیٰ ام نور العين صاحبہ کے علم و عمل میں مزید ترقی عطا فرمائے۔
جزاکِ اللہ خیرا۔
جزاک اللہ خیرا بہت شکریہ نیلم : ) ۔2 ہزاری منصب بہت مبارک ہو نور
بہت شکریہ بھائی ۔مبروک یا دو ہزاری۔
بہت بہت شکریہ عینی ۔ مجھے بھی عین کہتے ہیں ویسے ۔۔۔ محفل پر کئی عین موجود تھے اس لیےاس نام سے رجسٹریشن نہیں ہو سکی ۔مینی مینی کانگریجولیشنز نور آپی
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔جزاک اللہ خیرا بہت شکریہ فرحت۔ اب مجھے چھپنے کی جگہ بھی بتائیں ۔السلام علیکم
بہت مبارک ہو نور۔ یوں ہی اچھا اچھا لکھتی رہیں
آمین ،بہت شکریہ ۔محترم ام نورالعین بہنا دلی دعاؤں بھری مبارک باد
اللہ تعالی آپ کے قلم کو سدا روشن علم بکھیرنے کی توفیق سے نوازتا رہے ۔ آمین
بہت شکریہ بھیا ، اللہ آپ کو خوش رکھے ۔
بہت بہت مبارک ہو ۔
خوش رہیے۔
بہت شکریہ بھیا ۔ اور آپ کو بھی ۔آمینبہت بہت مبارک ہو بہنا !
اللہ آپ کو جزائے خیر دے، آمین۔

اوہو، ہماری نور العین بٹیا دو ہزاری ہو گئیں!! مبارک ہو تم کو یہ نیا سنگِ میل
شکریہ بھائی آمین ۔دو ہزار "کڑک" مراسلے مبارک ہوں ام نور العین آپی۔۔۔
اللہ عزوجل آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے۔۔۔ آمین۔
بہت شکریہ انکل جزاک اللہ خیرا ۔اوہو، ہماری نور العین بٹیا دو ہزاری ہو گئیں!! مبارک ہو تم کو یہ نیا سنگِ میل
بہت شکریہ بھیا، آمین ۔ام نور العين آپ کو یہ دو ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ اللہ آپ کو ہر میدان میں کامیاب و کامران کرے۔ آمین