بہت بہت مبارک ہو باسم اب انشاء اللہ اسی کی بنیاد پر نقطہ دار بھی بن جائے گا
ایپ کی تصویر اگر ہوسکے تو بہت بہتر۔واہ، اچھا فانٹ ہے، ایپس میں تو اور بھی اچھا لگ رہا ہے۔ مبارک ہو
یہ بگز فجر نوری نستعلیق کے ہیں جن پر یہ فانٹ بیس کیا گیا ہےاعراب کی پوزیشن بہت اوپر کیوں ہے؟
میں چوں کہ عربی اردو اور فارسی تینوں زبانوں کی الگ الگ کتابیں بھی کمپوز کرتا ہوں، اس لیے میں نے فونیٹک پیرامیٹر پر عربی اور اردو دونوں کی بورڈز خود ہی بنائے ہوئے ہیں، فرق صرف ی، ک، ہ، اور ۃ کی یونیکوڈ ویلیوز کا رکھا ہوا ہے میں نے، اور اسی طرح (’’‘‘) کا بھی فرق عربی اور اردو کے حساب سے رکھا ہوا ہے، کچھ کچھ دیگر فرق بھی میں نے خود ہی ڈیفائن کیے ہوئے ہیں۔کی بورڈ کونسا استعمال کررہے ہیں؟