arifkarim
معطل
اور یہ فونٹ کہاں سے ملے گا کہ اسے ورڈ یا ویب پر استعمال کیا جاسکے؟
فانٹ یہاں سے اتار لیں:
http://fb.esnips.com/doc/470f5f99-371b-4ee7-a759-513dffba3500/noorehira
اور یہ فونٹ کہاں سے ملے گا کہ اسے ورڈ یا ویب پر استعمال کیا جاسکے؟
اگر وولٹ ورک سے اس سلسلے میں پیش رفت ہو سکتی ہے تو یہ لیجٕے وولٹ ورک کا لنک نور حرا وولٹ ورک کے ساتھ
بہت شکریہ عارف بھائی مجھے امید ہے کہ اللہ سبحان و تعالٰی کے فضل و کرم سے یہ کام ضرور مکمل ہو جائے گا۔ کیونکہ الحمد للہ اس فورم پر موجود قرآن کریم کے فونٹس کے سارے ڈویلپر کسی دنیاوی لالچ کے بغیر اپنے اپنے شوق اور محبت سے یہ کام کر رہے ہیں۔ اللہ کریم سب حضرات کی کاوشیں قبول کرے اور اسے ہم سب کے لئے دین و دنیا میں بھلائی کا ذریعہ بنائے۔ اٰمین
کیا اس قسم کا کام کروانا چاہتے ہیں:
نمونہ یہ جے پی جی فائل ہے۔شکریہ عارف بھائی! میں نمونہ دے سکتا ہوں مگر مجھے یہاں اپ لوڈ نہیں کرنا آرہا۔ نمونہ جے پی جی فائل ہے۔
الحمدللہ۔ یہی اس فارم کی خصوصیت ہے کہ یہاں عربی و اردو کیلئے بے لوث کام ہوتا ہے۔ اور آپکو یہ جان کر خوشی ہوگی دنیائے اوپن ٹائپ کے دو بہترین نوری نستعلیق فانٹس: علوی نستعلیق و جمیل نستعلیق اسی فارم کی توسط سے فلاح عامہ کیلئے ریلیز کئے گئے ہیں۔ آپ چاہیں تو ان میںسے کسی کو اپنی خوبصورت ویبسائٹ پر سیٹ کرکے مزید بہت کر سکتے ہیں:
http://www.noorehidayat.org/index.php?p=alquran