جزاک اللہماشاءاللہ
میں تصویریں بنا لیتا ہوں جب کوئی ایسا ویسا کام ہو جائے۔ عبدالاحد اب تو ماشاءاللہ 8 سال کا ہو گیا ہے جب یہ بہت چھوٹا تھا نہاتے وقت ناچتا تھا میں نے اس کی ویڈیو بنا رکھی ہے جب بڑا ہوگا تو اس کو دیکھاؤں گا۔خرم بھائی، میں بھتیجا کمپنی کے پہلے دانت کا ریکارڈ بھی رکھا ہوا ہے جب پہلا دانت ٹوٹا تھا، آپ بھی ریکارڈ میں شامل رکھیے گا جب وقت آئے۔
ایسے ریکارڈز رکھنے پر مجھے خوب باتیں سننا پڑتی ہیں پر ریکارڈ تو ریکارڈ ہے ناں
ماشاء اللہ۔ بہت خوب۔مبارک ہو۔۔۔۔ اسے homeopathic بائیو ٹوئنٹی ون دیں۔ اس سے دانت نکلنے میں جو تکلیف ہوتی ہے وہ بہت حد تک کم ہوجاتی ہے۔۔اور دانت آسانی سے نکلتے ہیں۔۔ماشاءاللہ ہماری نور سحر 7 ماہ کی ہوگی ہے اور اس کے دانت نکلنا شروع ہوگے ہیں۔ یہ دیکھیں ایک دانت نظر آ رہا ہے ماشاءاللہ
کوشش تو ہماری یہی ہے کہ ضدی نا ہو ان شاءاللہ@خرام شہزاد خرم ماشاء اللہ بہت پیاری بچی ہے بہت نصیبوں والی لگتی ہے۔
باقی اس موقع پر خیال کریں اکثر بچے ضدی ہوجاتے ہیں اس کو رونے نہ دیں
جزاک اللہ ۔ میں آج ہی پتہ کرتا ہوں۔ کیا آپ نے ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کیا تھا یا پھر کسی نے بتایا تھا آپ کو جیسے آپ مجھے بتا رہے ہیںماشاء اللہ۔ بہت خوب۔مبارک ہو۔۔۔ ۔ اسے homeopathic بائیو ٹوئنٹی ون دیں۔ اس سے دانت نکلنے میں جو تکلیف ہوتی ہے وہ بہت حد تک کم ہوجاتی ہے۔۔اور دانت آسانی سے نکلتے ہیں۔۔
میری بیٹی آمنہ کے دانت 4 ماہ میں نکلنا شروع ہوئے تھے۔۔(آمنہ اب 1سال 16 دن کی ہوگئی ہے ماشاء اللہ سے) ۔اسے ہم اس وقت سے بائیو ٹوئنٹی ون ہی دے رہے ہیں۔۔ الحمداللہ اب تک 4 اوپر اور 4 نیچے کے دانت نکل چکے ہیں۔۔ بغیر کسی تکلیف وغیرہ کے۔۔اس سے موشن بھی نہیں ہوتے۔۔ لہذا اپنا تجربہ آپ سے شیئر کردیا۔۔ اگر برا محسوس ہوا ہو تو معذرت۔
آمین جزاک اللہ سرماشاءاللہ ۔ ۔ ۔ میں مسکرائے بغیر نہ رہ پایا ۔
اللہ تعالی اس بچی کو نیک سیرت بنائے اور دارین میں والدین کا نام روشن کرے ۔آمین
حضرت ۔ ۔ یہ "سر" کون سی بلا ہے ؟؟؟آمین جزاک اللہ سر
جناب ہم نے تو عزت کی خاطر سر کہاں ہے آپ کو اگر آپ کو اچھا نہیں لگا تو واپس لے لیتے ہیں۔ جناب پر ہی گزارا کر لیتے ہیں۔ یعنیحضرت ۔ ۔ یہ "سر" کون سی بلا ہے ؟؟؟
ماشاءاللہ، مبارک ہو، لیکن دانتوں سے پہلے تو اس کی داڑھ نظر آرہی ہےبھائی اب اسے اچھا لگ رہا ہو گا کہ کوئی ٹودھر یا انگلی چباتی رہے۔ماشاءاللہ ہماری نور سحر 7 ماہ کی ہوگی ہے اور اس کے دانت نکلنا شروع ہوگے ہیں۔ یہ دیکھیں ایک دانت نظر آ رہا ہے ماشاءاللہ
جزاک اللہ امجد میانداد صاحب۔ ویسے داڑھ ہے تو نہیں آپ کے توجہ کروانے پر نظر آ رہی ہے شاید وہ کیمرے کے فلش کی وجہ سے ہوماشاءاللہ، مبارک ہو، لیکن دانتوں سے پہلے تو اس کی داڑھ نظر آرہی ہےبھائی اب اسے اچھا لگ رہا ہو گا کہ کوئی ٹودھر یا انگلی چباتی رہے۔
جی جی، ہو سکتا ہے دودھ پینے کے فوراََ بعد کی فوٹو ہوجزاک اللہ امجد میانداد صاحب۔ ویسے داڑھ ہے تو نہیں آپ کے توجہ کروانے پر نظر آ رہی ہے شاید وہ کیمرے کے فلش کی وجہ سے ہو
میری امی نے بتایا تھا مجھے۔۔۔ اور میری امی کو میری دو چھوٹی بہنوں نے۔۔۔۔۔ میری بہنیں اپنے اپنے بچوں کو بائیوٹوئنٹی ون دیتی رہی ہیں ڈاکٹر کے مشورے کے بعد۔۔۔تو اصل میں یہ ڈاکٹر کا ہی ریکیمنڈ کیا ہوا ہے۔۔۔جزاک اللہ ۔ میں آج ہی پتہ کرتا ہوں۔ کیا آپ نے ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کیا تھا یا پھر کسی نے بتایا تھا آپ کو جیسے آپ مجھے بتا رہے ہیں