عمر سیف
محفلین
اللہ اپنی امان میں رکھے۔ آمینجی ہم جس ڈاکٹر کو چیک کروا رہے ہیں وہ چائیلڈ سپیشلشٹ ہی ہیں۔ آج ماشاءاللہ کافی بہتر ہے۔ ابھی ڈاکٹر کے پاس جانا ہے امید ہے جلد ٹھیک ہو جائے گی انشاءاللہ انابیہ کا پڑھ کر تو مجھے بھی ڈر لگنے لگا ہے میں تو ویسے ہی کمزور دل ہوں۔