arshadmm
محفلین
گو کہ کہیں کسی پرانی پوسٹ میں اس سافٹو کا ذکر ہے مگر نور حرا والے دھاگے میںضمنی سا ذکر آنے پر اس فورم کے محترم ممبران باسم اور صدیقی صاحب نے تجویز کیا کہ نورہدایت سافٹو کا ذکر علیحدہ سے دھاگے کی صورت میں کیا جائے سو تعارف حاضر ہے۔
اس وقت تازہ ترین ورژن 1۔1 ہے جس میںکہ
مکمل تلاوت از شیخ عبد الباسط عبدالصمد (مجود)
اردو آڈیو ترجمہ از مولانا فتحمحمد جالندھری
مکمل قرآن کریم کا متن (سکین شدہ مصحف مدینہ)
مکمل یونی کوڈ تفسیر عثمانی از مولانا شبیر احمد عثمانی رح نو تشکیل اور اضافہ عنوانات از مولانا محمد ولی رازی صاحب
اردو ترجمہ یونی کوڈ از مولانا محمود الحسن رح
اردو ترجمہ یونی کوڈ از مولانا فتح محمد جالندھری رح
انگریزی ترجمہ از مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
انگریزی ترجمہ از ڈاکٹر محمد محسن خان
خلاصۃالقرآن یونی کوڈ از مفتی عتیق الرحمٰن رح
شامل ہیں اس کے علاوہ مکمل اردو ترجمہ کی سرچ اورموضوعات شامل ہیں۔
خاص بات یہ کہ پاکستان میںکہیںبھی اس سافٹو کی سی ڈی معہ ترسیل مفت طلب کی جا سکتی ہے۔ ڈاون لوڈکرنے کیلئے یہاں تشریف لائیں۔
ملاحظہ کیجئے نور ہدایت 1۔1 سافٹو کا سکرین شاٹ