aamir zulfiqar
محفلین
عرض کیا ہے۔
تھبا چینی
تھبا پتی
تھلے بلدا چلا
فل کھلا
اتے پکدی چاء
او وا بئی وا
تھبا چینی
تھبا پتی
تھلے بلدا چلا
فل کھلا
اتے پکدی چاء
او وا بئی وا
ج ا م ؟÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷ بزرگو یہ کیا کہ دیا؟لب سوز و لب جوڑ و لب ریز ہو تو ایک جام ہمیں بھی عنایت کیجیے
ویسے میں بغیر چینی چائے نہیں پیتا ، ہاں البتہ دودھ نکالنا ہو تو نکال لیںچینی نکال کر اور پتی تیز ہو تو پھر چائے پکڑائیے
ج ا م ؟÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷ بزرگو یہ کیا کہ دیا؟
یہ پیالہ تیرے نام کر دیا ہی ہی ہیجام مطلب "پیالہ"