نیلم
محفلین
نامعلومشکریہ۔ شاعر کون ہے؟
نامعلومشکریہ۔ شاعر کون ہے؟
یونہی بےسبب نہ پھرا کرواب اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں
اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
یونہی بےسبب نہ پھرا کرو
کوئی شام گھر بھی رہا کرو
یہ کتاب میری کتاب ہے
یہ کتاب تم نہ پڑھا کرو۔۔۔
جی بلکل اچھا پھر تو یورپ سارا ہمیشہ ہی اُداس رہتاہوگابہت خوب یعنی اب دسمبر کے ساتھ نومبر بھی اداس مہینوں میں شامل کر لیا جائے۔
ویسے نئی تحقیق کے مطابق سرد اور اندھیرے مہینوں میں اداسی روشنی کی کمی کے باعث ایک ڈپریشن بن کر عود آتی ہے اور یوں نومبر سے جنوری تک اداس شاعری جنم لیتی ہے۔
یہ کتاب کتابِ عشق ہےجو یہ کتاب میں نہ پڑھا کروں
تو پھر کون یہ کتاب پڑھا کرے
میرے محبوب تو یہ ظلم نہ کر
کتاب کو مجھ سے جدا نہ کر
یہ جو زندگی کی کتاب ہے، یہ کتاب بھی کیا کتاب ہےیہ کتاب کتابِ عشق ہے
جو پڑھے وہ خود کو فنا کرے
تجھے عشق کبھی کسی سے ہو
ایسا کبھی نہ خدا کرے۔۔۔
جی بلکل اچھا پھر تو یورپ سارا ہمیشہ ہی اُداس رہتاہوگا
سردیوں کی شامیں کافی اُداسی لیےآتی ہیں،،،سردیوں کی رات بھی ایسی ہی ہوتی ہے،،،ہاں البتہ دن جلدی گزرجاتاہےاُداس ہونےکاٹائم ہی نہیں ملتا
نہ کرو جی! ہم پہلے ہی بہت اداس ہیں اور آپ ہماری اداسی پہ مزید برف چھڑک رہے ہیںمحفل کے سبھی نا شاعروں کو دعوت سخن ہے کہ جنوری تا دسمبر ہر ماہ کی اداسی پر روشنی یا تاریکی ڈالتے ہوئے اسی قسم کی بے بحری نظمیں کہیں، اور یہاں شئر کریں، لیکن پسندیدہ کلام کی جگہ گپ شپ کی فورم میں!!!
زندگی کی کتاب تو ۔۔۔۔یہ جو زندگی کی کتاب ہے، یہ کتاب بھی کیا کتاب ہے
کہیں اک حسیں سا خواب ہے، کہیں جاں لیوا عذاب ہے
کہیں چھاؤں ہے کہیں دھوپ ہے، کہیں اور ہی کوئی روپ ہے
کئی چہرے اس میں چھپے ہوئے، اک حجاب سی یہ نقاب ہے
کہیں کھو دیا کہیں پا لیا کہیں رو لیا کہیں گا لیا
کہیں چھین لیتی لے ہر خوشی کہیں مہرباں بے حساب ہے
کہیں آنسووں کی ہے داستاں کہیں مسکراہٹوں کا ہے بیاں
کہیں برکتوں کی ہے بارشیں کہیں تشنگی بے حساب ہے
محفل کے سبھی نا شاعروں کو دعوت سخن ہے کہ جنوری تا دسمبر ہر ماہ کی اداسی پر روشنی یا تاریکی ڈالتے ہوئے اسی قسم کی بے بحری نظمیں کہیں، اور یہاں شئر کریں، لیکن پسندیدہ کلام کی جگہ گپ شپ کی فورم میں!!!