نون لیگی ایم این اے کو ذلیل کر کے طیارے سے اتار دیا گیا

کاشفی

محفلین
نون لیگی ایم این اے کو ذلیل کر کے طیارے سے اتار دیا گیا
دیکھیں لوگوں میں تبدیلی آگئی ہے ۔ آئی نہیں ہے۔۔آئی گئی ہے۔:)
ایک نون لیگی ایم این اے کیوجہ سے فلائٹ دو گھنٹے لیٹ ہوئی تو سب مسافروں نے ملکر ان کو ہوائی جہاز سے ذلیل کر کے نکال دیا - انشاء اللہ اب یہ قوم اپنے حق کے لئے اور سچ کے لئے کھڑی ہوگی۔

 

کاشفی

محفلین
نون لیگ کے غیرت مند کارکنان کدھر ہیں آئیں شرم و حیا ہے تو کچھ شرم کریں۔نون والوں کدھر ہو۔۔آؤ شرم کرو۔۔
 

قیصرانی

لائبریرین
پچھلی بار جب لندن گیا تو ہمارے دور پار کے ایک انکل صرف ایک دن پہلے پاکستان کو روانہ ہوئے تھے واپسی کے لئے۔ پتہ چلا کہ انہیں فلائٹ سے نصف گھنٹہ قبل یاد آیا کہ روانہ ہونا ہے۔ انہوں نے فوراً پاکستان میں پی آئی اے کے چیئرمین کو فون کیا اور فلائٹ "تکنیکی خرابی" کا شکار ہو کر صرف اتنی دیر لیٹ ہوئی جتنی دیر وہ سوار نہ ہو گئے۔ واضح کر دوں کہ یہ وہ انکل ہیں جن کو دن رات قوم کا درد ہے اور اٹھتے بیٹھتے فرماتے نہیں تھکتے کہ کاش پاکستان میں آئین اور قانون کی بالادستی ہو اور اصولوں پر سرکاری ملازمین ڈٹ جایا کریں :)
پسِ نوشت: انہیں ہرگز کوئی ایمرجنسی یا جلدی نہیں تھی، صرف اس لئے فلائٹ پکڑی کہ ان کا دل چاہ رہا تھا۔ ورنہ اگلی فلائٹ پر بھی جا سکتے تھے کہ ان کا سامان اگلی فلائٹ پر ہی گیا تھا :)
 

کاشفی

محفلین
10649601_978069438876749_3737602038328897767_n.jpg

ماخذ
 

ام اریبہ

محفلین
نون لیگ کے غیرت مند کارکنان کدھر ہیں آئیں شرم و حیا ہے تو کچھ شرم کریں۔نون والوں کدھر ہو۔۔آؤ شرم کرو۔۔
60 سال سے لوگوں کے منہ زبان نئیں تھی کیا ؟کیوں گونگے بنے ہوئے تھے ۔۔خودی سر پہ چڑھایا تھا تو اب خودی اتارنا بھی پڑے گا ۔
 
ارجمند حسین۔
وہ شخص جس نے دو پارلیمنٹیرینز کو جہاز سے اترنے پر مجبور کیا
968936_536213326415619_65779076_n.jpg

جناب کے پی ٹی آئی اور محترم عمران خان صاحب کے بارے میں خیالات

10616215_662476890517533_6125162722973237872_n.jpg
 
نون لیگی ایم این اے کو ذلیل کر کے طیارے سے اتار دیا گیا
دیکھیں لوگوں میں تبدیلی آگئی ہے ۔ آئی نہیں ہے۔۔آئی گئی ہے۔:)
ایک نون لیگی ایم این اے کیوجہ سے فلائٹ دو گھنٹے لیٹ ہوئی تو سب مسافروں نے ملکر ان کو ہوائی جہاز سے ذلیل کر کے نکال دیا - انشاء اللہ اب یہ قوم اپنے حق کے لئے اور سچ کے لئے کھڑی ہوگی۔

اس ایم این اے کے ساتھ رحمان ملک بھی ذلیل کر کے اتارا گیا تھا- اسکا تو آپ نے ذکر کرنا بھی گوارا نہیں کیا۔ کہیں آپ کے پاس رحمان ملک کا لفافہ تو نہیں آ گیا؟
 
Top