زمرہ غیر سیاسی اور غیر مذہبی وڈیوز کا ہے، آپ نے سیاسی وڈیو پوسٹ کی ہےمخالفین تو مخالفین خود حامیوں نے بھی گو نواز گو کے نعرے لگانے شروع کر دیے:
بہت نازک صورت حال ہے
اسمیں سیاست والی تو کوئی بات نہیں۔ مجھے بے اختیار ہنسنی آگئی تو تفریح کے طور پر شیئر کر دی۔زمرہ غیر سیاسی اور غیر مذہبی وڈیوز کا ہے، آپ نے سیاسی وڈیو پوسٹ کی ہے
اس کے باوجود یہ سیاسی ہی رہے گی کہ آپ اعلانیہ پی ٹی آئی کے حامی اور ن لیگ کے مخالف ہیںاسمیں سیاست والی تو کوئی بات نہیں۔ مجھے بے اختیار ہنسنی آگئی تو تفریح کے طور پر شیئر کر دی۔
چلیں آپ تحریک انصاف کے جلسہ میں بے اختیار گو عمران گو کے نعرے سنوا دیں، میں یہیں پوسٹ کر دیتا ہوںاس کے باوجود یہ سیاسی ہی رہے گی کہ آپ اعلانیہ پی ٹی آئی کے حامی اور ن لیگ کے مخالف ہیں
میں سیاست کے نام پر ہونے والی گندگی میں شریک نہیں ہونا چاہ رہا۔ چونکہ یہ غیر سیاسی وڈیو کے زمرے میں پوسٹ ہوئی تو تبصرہ کر دیاچلیں آپ تحریک انصاف کے جلسہ میں بے اختیار گو عمران گو کے نعرے سنوا دیں، میں یہیں پوسٹ کر دیتا ہوں
آپ ان حالات پر اپنے ملک کے بارے میں کیا کہیں گے قیصرانی جی؟میں سیاست کے نام پر ہونے والی گندگی میں شریک نہیں ہونا چاہ رہا۔ چونکہ یہ غیر سیاسی وڈیو کے زمرے میں پوسٹ ہوئی تو تبصرہ کر دیا
یہ غیر سیاسی وڈیوز کا زمرہ ہے، اس میں براہ کرم غیر متعلق باتیں کرتے وقت سوچ لیجئے کہ آپ اپنے دھاگوں میں غیر متعلق گفتگو کتنی برداشت کرتے ہیںآپ ان حالات پر اپنے ملک کے بارے میں کیا کہیں گے قیصرانی جی؟
سیاست پر گفتگو نہیں کرنا چاہتامجھے ذاتی میں جواب دے دیں؟
روم کیا ہوتا ہے جناب؟عارف صاحب آپ کو پی ٹی آئی کا روم چاہیئے؟
منفی ریٹنگ جو آتی ہے اسلئے ہمت نہیں کرتےسیاست پر گفتگو نہیں کرنا چاہتا
مطلب نہیں چاہیئے؟روم کیا ہوتا ہے جناب؟
بھئی مجھے پتا ہی نہیں یہ روم ہوتا کیا ہے؟مطلب نہیں چاہیئے؟
ریٹنگ کی بات نہیں، جس طرح کی بازاری زبان سیاست اور مذہب سے منسلک افراد استعمال کرتے ہیں، اس سے مجھے الجھن ہوتی ہے۔ تاہم آپ اپنی سوچ میں آزاد ہیںمنفی ریٹنگ جو آتی ہے اسلئے ہمت نہیں کرتے
لیکن آپنے بتایا ہی نہیں کہ یہ روم کیا بلا ہے؟ کیا یہ جنگلی حیات سے وابستہ کوئی شے ہے؟مجھے بھی آپ کی اس بات سے اتفاق ہے انداز گفتگو اخلاقی ہو
روم یعنی کمرہ، چیمبر؟یہ تحریک انصاف کا روم ہے