نوٹنگھم میں جشن بہاراں
ماوراء محفلین جون 18، 2007 #24 زبردست باجو۔ لیکن ان شعراء کے نام بھی تو ساتھ لکھیں نہ۔ فرزانہ سسٹر اور سمن شاہ کا تو پتہ چل گیا۔ سمن شاہ کی “تم سے تمہی تک“ کی تعریف تو بہت سنی ہے۔ بہت اچھی تصاویر ہیں۔
زبردست باجو۔ لیکن ان شعراء کے نام بھی تو ساتھ لکھیں نہ۔ فرزانہ سسٹر اور سمن شاہ کا تو پتہ چل گیا۔ سمن شاہ کی “تم سے تمہی تک“ کی تعریف تو بہت سنی ہے۔ بہت اچھی تصاویر ہیں۔
شمشاد لائبریرین جون 18، 2007 #27 بہت اچھی تصاویر ہیں، خاص کر اوپر سے پانچویں تصویر میں جو اس نے ڈائیری پکڑی ہوئی ہے، بالکل ایسی ہی میرے پاس بھی ہے۔
بہت اچھی تصاویر ہیں، خاص کر اوپر سے پانچویں تصویر میں جو اس نے ڈائیری پکڑی ہوئی ہے، بالکل ایسی ہی میرے پاس بھی ہے۔
ت تیشہ محفلین جون 18، 2007 #28 تصویر کی پراپرٹی پر جاکر کلک کرو نام لکھے ہوئے نظر آجائے گے ۔ ان بوڑھوں کے نام رہنے دو ۔ باقی جس کا دیکھنا ہے دیکھ لو ۔
تصویر کی پراپرٹی پر جاکر کلک کرو نام لکھے ہوئے نظر آجائے گے ۔ ان بوڑھوں کے نام رہنے دو ۔ باقی جس کا دیکھنا ہے دیکھ لو ۔
ت تیشہ محفلین جون 18، 2007 #29 شمشاد نے کہا: بہت اچھی تصاویر ہیں، خاص کر اوپر سے پانچویں تصویر میں جو اس نے ڈائیری پکڑی ہوئی ہے، بالکل ایسی ہی میرے پاس بھی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ لڑکیاں چھوڑ ، ڈائیریاں نوٹ کر رہے ہیں ۔ ضرور آپکی نظر کمزور ہوگئی جو آپکو صرف ڈائری نظر آرہی ہے ۔
شمشاد نے کہا: بہت اچھی تصاویر ہیں، خاص کر اوپر سے پانچویں تصویر میں جو اس نے ڈائیری پکڑی ہوئی ہے، بالکل ایسی ہی میرے پاس بھی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ لڑکیاں چھوڑ ، ڈائیریاں نوٹ کر رہے ہیں ۔ ضرور آپکی نظر کمزور ہوگئی جو آپکو صرف ڈائری نظر آرہی ہے ۔
ت تیشہ محفلین جون 19، 2007 #31 ماوراء نے کہا: بوچھی نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تصویر زبردست آئی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں یہ مجھے بھی فرزانہ کی بہت پسند آئی ہے ۔
ماوراء نے کہا: بوچھی نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تصویر زبردست آئی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں یہ مجھے بھی فرزانہ کی بہت پسند آئی ہے ۔