ویسے میرے سسٹم کا ٹائم (جو کہ دفتر کے نیٹ ورک سرور سے متصل ہے) مقامی معیاری وقت سے چار چھ منٹ پیچھے ہے۔ کہیں یہ سب اس وجہ سے تو نہیں ہے؟ یعنی یہاں بھی ٹائم ڈائیلیشن کا مسئلہ! :happy: