سید ذیشان
محفلین
یہی کہہ رہا ہوں تھوڑے پیسے جمع کریں ائی فون لیں۔ نوکیا تو اب ہسٹری ہے
سوال گندم جواب مونگ کی دال
یہی کہہ رہا ہوں تھوڑے پیسے جمع کریں ائی فون لیں۔ نوکیا تو اب ہسٹری ہے
آٹے دال کا بھاؤ معلوم ہے جناب کو؟سوال گندم جواب مونگ کی دال
آٹے دال کا بھاؤ معلوم ہے جناب کو؟
اگر روزہ کھل گیا ہے تو آپ منہ سے چبا لیجیئے۔ فکر کاہے کیکیوں ناکوں چنے چبواتے ہیں؟
اگر روزہ کھل گیا ہے تو آپ منہ سے چبا لیجیئے۔ فکر کاہے کی
روزہ کھل گیا ہے نا۔ گالی گلوچ یا دھینگا مشتی کر سکتے ہیںروزہ کھل گیا- اور پاکستانی آم کھائے لیکن بالکل کچے۔ اب دل کرتا ہے سپر مارکیٹ والوں کے منہ پر ماروں کہ یہ کیا کھلا دیا۔
روزہ کھل گیا- اور پاکستانی آم کھائے لیکن بالکل کچے۔ اب دل کرتا ہے سپر مارکیٹ والوں کے منہ پر ماروں کہ یہ کیا کھلا دیا۔
یہ کہیں کہ کیریاں کھائیں ہیں