مبارکباد نوید صادق صاحب کو ””۔ بیٹے ۔““ کی پیدائش مبارک

محسن حجازی

محفلین
نوید بھائی صاحبزادے کے لیے بہت بہت مبارک باد قبول فرمائیے!
کیسے ہیں ہمارے بھتیجے میاں؟
اللہ نصیب اچھے کرے، عمر دراز کرے، والدین کے لیے ٹھنڈک کا سبب ٹھہرے۔
آمین ثم آمین۔
بہرطور اس دھاگے میں تو ہر طرف نوید ہی نوید ہے، نوید صادق، سعد نوید پھر اطلاع بذات خود نوید :grin:
 

خرم

محفلین
اللہ کریم اسے اپنی حفظ و امان میں رکھے اور اپنے دین کا سچا پیروکار بنائے۔ آمین
والدین کو بہت بہت مبارک۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

نوید صادق بھائی ، آپ کی عید دوبالا ہو گئی ، آپ تمام فیملی کو اس خوشی کے موقع پر دلی مبارک باد !
 

محمداحمد

لائبریرین
نوید صادق صاحب!

یہ لڑی میں نے (عجلت میں ) دیکھی تو تھی پراس کے بعد سے اب تک نہ جانے کیوں نظر سے اوجھل رہی۔

بہر کیف!

ہماری جانب سے بھی بہت مبارکباد قبول کیجے۔ اللہ آپ کے لاڈلے کو صحت و سلامتی عطا فرمائے (آمین)
 

تعبیر

محفلین
سوری میں کچھ لیٹ ہو گئی
آپ کو بہت بہت مابرک ہو
اللہ آپ کے بیٹے کو صالح اور فرمانبردار کرے۔اللہ آپ کے بیٹے کو صحٹ اور زندگی دے۔
 
Top