یہ طے ہوا کہ شکر خورے کو شکر مل ہی جاتی ہے کسی نہ کسی طور۔۔
فرخ منظور لائبریرین جون 9، 2009 #22 م۔م۔مغل نے کہا: یہ طے ہوا کہ شکر خورے کو شکر مل ہی جاتی ہے کسی نہ کسی طور۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کو تو شکر مجھ سے پہلے ہی پہنچ چکی تھی۔
م۔م۔مغل نے کہا: یہ طے ہوا کہ شکر خورے کو شکر مل ہی جاتی ہے کسی نہ کسی طور۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کو تو شکر مجھ سے پہلے ہی پہنچ چکی تھی۔
مغزل محفلین جون 9، 2009 #23 سخنور نے کہا: آپ کو تو شکر مجھ سے پہلے ہی پہنچ چکی تھی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صاحب ، یہ تو نصیب کی بات ہے ، کہ دور رکر ہم پہلے فیضیاب ہوئے ، آپ پاس رہ کر بعد میں
سخنور نے کہا: آپ کو تو شکر مجھ سے پہلے ہی پہنچ چکی تھی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صاحب ، یہ تو نصیب کی بات ہے ، کہ دور رکر ہم پہلے فیضیاب ہوئے ، آپ پاس رہ کر بعد میں
مغزل محفلین جون 24، 2009 #24 کارواں پر تبصرہ روزنامہ جسارت سنڈے ایڈیشن کارواں پر تبصرہ روزنامہ جسارت سنڈے ایڈیشن : مورخہ 21 جون 2009 عیسوی بمطابق 27 جمادی الثانی 1430 ہجری خبر کا تراشہ:
کارواں پر تبصرہ روزنامہ جسارت سنڈے ایڈیشن کارواں پر تبصرہ روزنامہ جسارت سنڈے ایڈیشن : مورخہ 21 جون 2009 عیسوی بمطابق 27 جمادی الثانی 1430 ہجری خبر کا تراشہ:
مغزل محفلین جون 24، 2009 #25 نوید بھائی رسید حاضر ہے ، 1482، امید ہے آج یا کل تک اخبار آپ تک پہنچ جائے گا۔،والسلام