بہت شکریہ مغل صاحب ویسے میری بھی ملاقات ہوئی تھی نوید صاحب سے افسوس مجھے کچھ یاد ہی نہیں رہا ورنہ میں بھی ان کی تصویریں بناتا
انشاءاللہ اب لاہور جاؤں گا تو پھر نوید صادق صاحب اور سخنور صاحب کی تصویریں لے کربنا کر آؤں گا
شکریہ تو مغل بھائی آپ کا کہ آپ نے ناچیز کو اس قابل سمجھا کہ تصاویر یہاں اپلوڈ کر ڈالیں، ورنہ میرے ذہن میں تو کبھی یہ خیال نہ آیا تھا۔بہت شکریہ نوید بھائی ،
بہت شکریہ مغل صاحب ویسے میری بھی ملاقات ہوئی تھی نوید صاحب سے افسوس مجھے کچھ یاد ہی نہیں رہا ورنہ میں بھی ان کی تصویریں بناتا انشاءاللہ اب لاہور جاؤں گا تو پھر نوید صادق صاحب اور سخنور صاحب کی تصویریں لے کربنا کر آؤں گا
خرم! ویسے آوء تو چیک کر لینا۔ ہو سکتا ہے فرخ بھائی کی تصویر کھینچنے کی ضرورت ہی نہ پڑے۔ ہو سکتا ہے،پہلے سے ہی تھانہ ٹاوءن شپ میں موجود ہو۔ وہیں سے ایک کاپی لے لینا۔فرخ بھائی کی ضرور تصویر اتارنا ۔ تھانے میں دینی ہے ۔
نوید صادق صاحب کی تصویر
دائیں سے بائیں ۔۔ محترمی نوید صادق، خورشید رضوی اور امجد اسلام امجد کے ہمراہ
شکریہ تو مغل بھائی آپ کا کہ آپ نے ناچیز کو اس قابل سمجھا کہ تصاویر یہاں اپلوڈ کر ڈالیں، ورنہ میرے ذہن میں تو کبھی یہ خیال نہ آیا تھا۔
شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ

م۔م۔مغل صاحب شامل کرنے کا بہت بہت شکریہ
جی جی یہ تو ٹھیک ہے جو بات آپ نے فون پر کی تھی وہ یہاں بھی بتائیں نا ہا ہا ہاخرم!! اس میں اتنے افسوس کی کیا بات ہے۔ وہ کیا کہتے ہیں
یار باقی، صحبت باقی
بہت شکریہ محمود بھائی۔ نوید بھائی سے ملاقات کروا دی۔
اور خرم یہ آپ مستقبل کا صیغہ استعمال کر کے بات کو مستقبل میں ہی چھوڑ دیتے ہیں۔
بہت شکریہ محمود بھائی۔ نوید بھائی سے ملاقات کروا دی۔
اور خرم یہ آپ مستقبل کا صیغہ استعمال کر کے بات کو مستقبل میں ہی چھوڑ دیتے ہیں۔