نوید صادق

محفلین
خرم یہ کیا فون کی باتیں ہورہی ہیں یہاں ۔ ہمیں بھی تو پتہ چلے

مجھے تو یاد نہیں۔ خرم سے کہیں اگر اسے یاد ہے تو وہ ہی بتا دے۔ شاید یہ کہا ہے کہ اسطرح افسوس تو گزرے ہووں کے لئے کیا جاتا ہے کہ ہائے تصویر نہ لے سکے۔ وغیرہ وغیرہ
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
مجھے تو یاد نہیں۔ خرم سے کہیں اگر اسے یاد ہے تو وہ ہی بتا دے۔ شاید یہ کہا ہے کہ اسطرح افسوس تو گزرے ہووں کے لئے کیا جاتا ہے کہ ہائے تصویر نہ لے سکے۔ وغیرہ وغیرہ



آپ نے کہا تھا ارے میں زندہ ہوں کس بات کا افسوس کر رہے ہو ہا ہا ہا معافی چاہتا ہوں
مغل بھائی یہی باتیں ہوئی تھی
 

مغزل

محفلین
بھیا جی بڑی لگائیں ناں تصاویر ۔ یہ کیا چنی منی سی لگا دیں ۔ آنکھیں بھی نہیں بھرتی اس سے۔

چلیے ہم انہیں دوبارہ لگا دیتے ہیں :

attachment.php


attachment.php
 
Top