فہیم
لائبریرین
1000 کے بعد آپ ‘ماہر‘ تصور کیے جاتے تھےاور ۱۰۰۰ کے بعد عشاق؟؟؟
1000 کے بعد آپ ‘ماہر‘ تصور کیے جاتے تھےاور ۱۰۰۰ کے بعد عشاق؟؟؟
اور ہم اس پر حیران ہیں کہ آپ اس پر حیران نہیں ہیں!!!کیوں جی، اس میں حیرانگی کی کیا بات ہے؟
کیا یہ آخری درجہ تھا یا عشق کی کچھ اور منازل بھی تھیں؟؟؟1000 کے بعد آپ ‘ماہر‘ تصور کیے جاتے تھے
آخری غالباً ‘ممتاز‘ تھا جس کی سزا 10000 مراسلے تھی۔کیا یہ آخری درجہ تھا یا عشق کی کچھ اور منازل بھی تھیں؟؟؟
جب ہماری آمد ہوئی تو اس ممتاز صرف آپ اور قیصرانی بھائی تھے۔ باقی دور دور تک کوئی مقابل نہ تھافہیم کو تو سب یاد ہیں اور میں سب بھول چکا ہوں، جبکہ میں اس تمام مدارج سے گزر چکا ہوں۔
یعنی اس ممتاز کے صرف دو حق دار تھے!!!جب ہماری آمد ہوئی تو اس ممتاز صرف آپ اور قیصرانی بھائی تھے۔ باقی دور دور تک کوئی مقابل نہ تھا
جی یہاں چڑیا گھر میں بھی ایک ممتاز بیگم ہوتی ہیںممتاز کیا کسی لڑکی کا نام ہے کیا
ممتاز کیا کسی لڑکی کا نام ہے کیا
اس کا آدھا دھڑ لومڑی کا ہے!!!جی یہاں چڑیا گھر میں بھی ایک ممتاز بیگم ہوتی ہیں
جی یہاں چڑیا گھر میں بھی ایک ممتاز بیگم ہوتی ہیں
اس کا آدھا دھڑ لومڑی کا ہے!!!
چڑیا گھر میں ممتاز کہاں سے آنی بھلا؟
وٹس دا اسٹوری بی ہانڈ دس
نتھنک، جسٹ نمونے بازی۔وٹس دا اسٹوری بی ہانڈ دس
ظاہر ہے۔ ایسا ہی ہےکوئی جعلی نکلے گی۔
اگر ایسی ہوتی تو اب تک اسے چڑیا گھر والے لے گئے ہوتے۔