بالکل نوید بھائی احتیاط ہی کرنی چاہیے، گو کہ آپ کی کمی پہلے بھی محسوس ہوئی اور اب بھی ہو گی لیکن صحت کا خیال سب سے پہلے۔ یہ محفل تو ادھر ہی ہے۔