ایک سوال آیا ذہن میں نوید،،،، کس چیز کے ماہر ہوگئے ہیں آپ :?:
نوید ملک محفلین جنوری 28، 2007 #22 پارٹی پہلے مبارک باد پلس مٹھائی شٹھائی ، پھر سوچیں گے ۔ بلکہ جرمانے میں پارٹی بھی آپ پر مجھے کان سے پکڑ کر یہاں لائیں آپ اور خود غائب ماہر بقول شمشاد صاحب جرنیلی دھاگوں پہ دوڑتے ہوئے ماہر کا سنگِ میل عبور کیا ۔
پارٹی پہلے مبارک باد پلس مٹھائی شٹھائی ، پھر سوچیں گے ۔ بلکہ جرمانے میں پارٹی بھی آپ پر مجھے کان سے پکڑ کر یہاں لائیں آپ اور خود غائب ماہر بقول شمشاد صاحب جرنیلی دھاگوں پہ دوڑتے ہوئے ماہر کا سنگِ میل عبور کیا ۔
ش شائستہ محفلین جنوری 28، 2007 #23 نوید ملک نے کہا: پارٹی پہلے مبارک باد پلس مٹھائی شٹھائی ، پھر سوچیں گے ۔ بلکہ جرمانے میں پارٹی بھی آپ پر مجھے کان سے پکڑ کر یہاں لائیں آپ اور خود غائب ماہر بقول شمشاد صاحب جرنیلی دھاگوں پہ دوڑتے ہوئے ماہر کا سنگِ میل عبور کیا ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا کیا مٹھائی کس سلسلے میں ، ،،، اپ ماہر بن گئے ہیں تو اس کا کچھ کریڈیٹ تو مجھے جاتا ہے نا، اس لیے پارٹی تو لینی ہی ہے ہم نے
نوید ملک نے کہا: پارٹی پہلے مبارک باد پلس مٹھائی شٹھائی ، پھر سوچیں گے ۔ بلکہ جرمانے میں پارٹی بھی آپ پر مجھے کان سے پکڑ کر یہاں لائیں آپ اور خود غائب ماہر بقول شمشاد صاحب جرنیلی دھاگوں پہ دوڑتے ہوئے ماہر کا سنگِ میل عبور کیا ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا کیا مٹھائی کس سلسلے میں ، ،،، اپ ماہر بن گئے ہیں تو اس کا کچھ کریڈیٹ تو مجھے جاتا ہے نا، اس لیے پارٹی تو لینی ہی ہے ہم نے