محب علوی
مدیر
آپ ہمارے ساتھ ہیں، آپ کے ہاتھ کو کچھ آرام دے رہے تھے؟ ٹھیک ہو گیا ہے تو حکم کریں؟علوی صاحب
میں کہاں ہوں؟؟؟؟؟
آپ ہمارے ساتھ ہیں، آپ کے ہاتھ کو کچھ آرام دے رہے تھے؟ ٹھیک ہو گیا ہے تو حکم کریں؟علوی صاحب
میں کہاں ہوں؟؟؟؟؟
جی پہلے سے بہت بہتر ہے شکر ہے پروردگار کا۔آپ ہمارے ساتھ ہیں، آپ کے ہاتھ کو کچھ آرام دے رہے تھے؟ ٹھیک ہو گیا ہے تو حکم کریں؟
تو پھر آپ کے لیے حاضر ہیں ریختہ صفحات 196 سے 200 تک۔جی پہلے سے بہت بہتر ہے شکر ہے پروردگار کا۔
بھیا 211 سے 215 آپ کےپانچ صفحات مجھے بھی دیے جاسکتے ہیں ۔ اگر باقی ہوں تو ۔
سچ بتاؤں تو پاکستان اور ہندوستان میں بھی بہت ساری خواتین کو اس طرز تخاطب کی سمجھ نہ آئے۔بھیا اتنا انڈر اسٹیمیٹ نہ کریں مجھے
خالی ایکسنٹ گوروں والا ہے لولزز
بالکل بھیاسچ بتاؤں تو پاکستان اور ہندوستان میں بھی بہت ساری خواتین کو اس طرز تخاطب کی سمجھ نہ آئے۔
مگر آفرین ہے تم پر کہ گوروں والے لہجے کے ساتھ بھی یہ عرفیت بوجھ لی۔
تمہاری قابلیت کو کم جانوں، ایسا گناہ مجھ سے بھلا کیسے ہو گا !
بھیا 216 سے 230 تک آپ کے ہیں :پیاُم طلحہ مندرجہ بالا ۱۵ صفحے لکھ کر پوسٹ کر دیے ہیں۔
حاضربھیا 216 سے 230 تک آپ کے ہیں :پی
جی بھیاحاضر
ریختہ کا صفحہ ۲۱۶
کتاب کا صفحہ ۲۱۹
"سر شار تھا کہ زنان۔۔۔۔" سےشروع ہوتا ہے۔
کنفرم کر دیں۔
دے دئیے بھیاجی بھائی۔
دے دئیے بھیا
صفحات(ریختہ): 131-135 مکمل کر دیئے ۔ ۔ پانچ اور دے دیجیئے ۔ ۔آپ 131 سے 135 تک کر لیں سس
صفحات(ریختہ): 131-135 مکمل کر دیئے ۔ ۔ پانچ اور دے دیجیئے ۔ ۔