نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

شمشاد

لائبریرین
بھیا 216 سے 230 تک آپ کے ہیں :پی
اُم طلحہ یہ ۱۵ صفحے جو کل رات دیے تھے، آج صبح پوسٹ ہو گئے ہیں۔

پس تحریر : سپیس بار کو اتنی دفعہ دائیں ہاتھ کے انگوٹھے سے دبایا ہے کہ درد کرنے لگ گیا ہے۔ اوپر ٹیپ لیپٹ کر کام کر رہا ہوں۔
 

نور وجدان

لائبریرین
235-240
تک کے صفحات ٹائپ کردیجیے گا، مقدس بہنا کنفرم کردیجیے گا کہ کن الفاظ سے شروع ہو رہے اور صفحات بھی، محترم بھائی کتاب کا لنک پوسٹ نمبر #۱ میں موجود ہے اور جس جگہ پوسٹ کرنا ہے وہ دھاگہ بھی. مقدس بہنا نقیبی بھائی کی پوسٹ کرنے کے اختیار کو وسیع کردیجیے گا تاکہ وہ محفل میں پوسٹ کرسکیں
 

نور وجدان

لائبریرین
صفحات کی تقسیم

محب علوی۔۔۔۔ صفحات (ریختہ): 37 - 33 ( دو صفحات مکمل )
مقدس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صفحات (ریختہ): 42 - 38 مکمل
سید عاطف علی ۔۔۔۔صفحات (ریختہ) : 43-48 مکمل
اوشو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صفحات (ریختہ): 49-53 مکمل
شمشاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔صفحات (ریختہ): 49 سے 60 (دہرائی ہوئی مگر کبھی کبھار ہوگا)
صابرہ امین۔۔۔۔صفحات(ریختہ): 61- 65 مکمل
سید عاطف علی ۔۔۔۔صفحات (ریختہ) : 66-69
صابرہ امین۔۔۔۔صفحات(ریختہ): 70-75 مکمل
الشفاء۔۔۔۔۔۔۔صفحات(ریختہ): 76-83
مقدس۔۔۔۔ صفحات (ریختہ): 84-89
شمشاد۔۔۔۔۔۔صفحات (ریختہ): 90-120 مکمل
اوشو۔۔۔۔۔۔صفحات(ریختہ): 121-130 مکمل
صابرہ امین۔۔۔صفحات(ریختہ): 131-135 مکمل
شمشاد ۔۔۔۔۔ صفحات(ریختہ): 136-150 مکمل
اوشو۔۔۔صفحات(ریختہ): 151-160مکمل
عبدالصمد چیمہ۔۔۔صفحات(ریختہ): 161-165
اوشو۔۔۔۔ صفحات(ریختہ): 166-175
ایس ایس ساگر۔۔صفحات(ریختہ): 176-180
قرۃ العین۔۔صفحات(ریختہ): 181-185
ایس ایس ساگر..صفحات (ریختہ): 186-195
سیما۔۔۔صفحات(ریختہ):196-200
محمد عمر۔۔صفحات(ریختہ):201-210
سید عاطف علی۔۔صفحات(ریختہ):211-215
شمشاد۔۔۔صفحات(ریختہ):216-230 مکمل
صابرہ۔۔۔صفحات(ریختہ):231-235
محترم عدنان صاحب 235-240
محترم شمشاد صاحب 240- 250
مومن فرحین 250-255
 
آخری تدوین:

نور وجدان

لائبریرین
اپ مزید دس صفحات لے لیجیے، میں نے اس دھاگے کو ابھی دیکھا ہے، ذرا کنفرم کیجیے گا کہ مزید صفحات 235"مخمس " سے شروع ہوتا؟

آپ 240 -250 تک لے لیجیے
 

نور وجدان

لائبریرین
میں بھی حاضر ہوں نور وجدان جی ۔۔
بہت بہت شکریہ آپکا

آپ بھی پانچ صفحات لے لیجیے، عمر بھائی نے تمام صفحات او سی آر کردیے ہیں مطلب متن موجود ہے، پروف ریڈنگ کرکے اغلاط درست کرنی ہیں

250-255یہ صفحات لے لیجیے

کتاب کا ربط پہلی پوسٹ میں ہے مقدس بہنا ان کے اختیارات بھی بحثیت لائبریرین کے وسیع کردیجیے تاکہ یہ محفل میں موجودہ دھاگے میں پوسٹ کرسکیں
جس دھاگے میں آپ کو پوسٹ کرنا ہے، اسکا لنک بھی پہلی پوسٹ میں موجود ہے.

کوئی بات سمجھ نہ آئے تو ضرور لکھیے گا
 

مومن فرحین

لائبریرین
بہت بہت شکریہ آپکا

آپ بھی پانچ صفحات لے لیجیے، عمر بھائی نے تمام صفحات او سی آر کردیے ہیں مطلب متن موجود ہے، پروف ریڈنگ کرکے اغلاط درست کرنی ہیں

250-255یہ صفحات لے لیجیے

کتاب کا ربط پہلی پوسٹ میں ہے مقدس بہنا ان کے اختیارات بھی بحثیت لائبریرین کے وسیع کردیجیے تاکہ یہ محفل میں موجودہ دھاگے میں پوسٹ کرسکیں
جس دھاگے میں آپ کو پوسٹ کرنا ہے، اسکا لنک بھی پہلی پوسٹ میں موجود ہے.

کوئی بات سمجھ نہ آئے تو ضرور لکھیے گا

مطلب مجھے پروف ریڈنگ کرنا ہے ؟ کہاں پر
 

نور وجدان

لائبریرین
میں نے اس کو پوسٹ کہاں کرنا ہے
پہلی پوسٹ میں اس کتاب کا ربط بھی ہے جہاں سب پوسٹ کررہے ہیں ... آپ کو اس زمرے میں پوسٹ کرنے کا اختیار حاصل ہوجائے گا مقدس بہنا کے توسط سے. آپ فی الحال ٹائپ کر لیجیے ۔۔۔ اس لڑی کو مکمل پڑھ لیجیے اور عمر عدنان بھائی نے بھی اچھا کام کیا ہے، ٹائپنگ میں مدد ملے گی
 
Top