نور وجدان
لائبریرین
اسکین دستیاب - نو طرز مرصعمیں نے اس کو پوسٹ کہاں کرنا ہے
اسکین دستیاب - نو طرز مرصعمیں نے اس کو پوسٹ کہاں کرنا ہے
اسکین دستیاب - نو طرز مرصعمیں نے اس کو پوسٹ کہاں کرنا ہے
بھیا ابھی لکھ کر اس تھریڈ میں ایک پوسٹ کے اندر یہاں بھیج دیں۔۔۔ کچھ دیر تک آپ لائبریرین ہو جائیں گے تو آپ کے پاس لائبریری میں پوسٹ کرنے کا اختیار آ جائے گامیں نے اس کو پوسٹ کہاں کرنا ہے
مکالمے میں سمجھاتی ہوںمطلب مجھے پروف ریڈنگ کرنا ہے ؟ کہاں پر
235 کی بجائے 236 صفحے محمد عدنان کو ملے گا کیونکہ صابرہ امین 235 صفحے تک کر رہی ہیں۔
یہاں بھی 241 سے 250 صفحات ہوں گے۔اپ مزید دس صفحات لے لیجیے، میں نے اس دھاگے کو ابھی دیکھا ہے، ذرا کنفرم کیجیے گا کہ مزید صفحات 235"مخمس " سے شروع ہوتا؟
آپ 240 -250 تک لے لیجیے
چلیں آپ خود بتادیجیے، میں نے تھریڈ پڑھا تو تھا شاید کچھ مس ہوگیا ہے235 کی بجائے 236 صفحے محمد عدنان کو ملے گا کیونکہ صابرہ امین 235 صفحے تک کر رہی ہیں۔
خوش آمدید مومن فرحین،بہت بہت شکریہ آپکا
آپ بھی پانچ صفحات لے لیجیے، عمر بھائی نے تمام صفحات او سی آر کردیے ہیں مطلب متن موجود ہے، پروف ریڈنگ کرکے اغلاط درست کرنی ہیں
250-255یہ صفحات لے لیجیے
کتاب کا ربط پہلی پوسٹ میں ہے مقدس بہنا ان کے اختیارات بھی بحثیت لائبریرین کے وسیع کردیجیے تاکہ یہ محفل میں موجودہ دھاگے میں پوسٹ کرسکیں
جس دھاگے میں آپ کو پوسٹ کرنا ہے، اسکا لنک بھی پہلی پوسٹ میں موجود ہے.
کوئی بات سمجھ نہ آئے تو ضرور لکھیے گا
مجھے پیج کو ٹھیک سے بتانے میں غلطی ہوئی ہے، آپ درست کہہ رہے ..یہاں بھی 241 سے 250 صفحات ہوں گے۔
بھیا ابھی لکھ کر اس تھریڈ میں ایک پوسٹ کے اندر یہاں بھیج دیں۔۔۔ کچھ دیر تک آپ لائبریرین ہو جائیں گے تو آپ کے پاس لائبریری میں پوسٹ کرنے کا اختیار آ جائے گا
آپ جی میل ایڈریس بھیج دیں تو گوگل ڈاکس کا ربط بھیج دوں گا جس پر براہ راست لکھ بھی سکیں گے اور چاہیں تو صرف متن وہاں کر لیں۔میں نے اس کو پوسٹ کہاں کرنا ہے
خوش آمدید مومن فرحین،
آپ بھی صفحہ 251 سے شروع کریں اور 255 تک کر لیں۔
صفحات کی ترتیب ٹھیک تھی مگر آخری صفحے کو دوبارہ اگلے ممبر کو دیتے ہوئے شامل کر دیا۔چلیں آپ خود بتادیجیے، میں نے تھریڈ پڑھا تو تھا شاید کچھ مس ہوگیا ہے
آپ ان کو "لفظ "جہاں سے پیج شروع ہوتا بتادیں تاکہ غلطی کا احتمال نہ ہوخوش آمدید مومن فرحین،
آپ بھی صفحہ 251 سے شروع کریں اور 255 تک کر لیں۔
بہت بہت شکریہ آپکا، جیسا آپ چاہیں کہ ہم تو منتظر ٹھہرےصفحات کی ترتیب ٹھیک تھی مگر آخری صفحے کو دوبارہ اگلے ممبر کو دیتے ہوئے شامل کر دیا۔
نئے ممبران کو لانے پر مبارکباد اور اگلی کتاب کے تمام صفحات آپ سے ہی تقسیم کروانے ہیں اس سے اچھی مشق ہو جائے گی۔
میں دیکھتا ہوں۔آپ ان کو "لفظ "جہاں سے پیج شروع ہوتا بتادیں تاکہ غلطی کا احتمال نہ ہو
مقدس کی وجہ سے کام بہت اچھا جا رہا ہے اور دوسرا آپ نے ممبران متعارف بھی کروائے اور صفحات بھی تقسیم کیے۔ اس چیز کی اشد ضرورت ہے۔ انشاء اللہ اگلی کتاب میں ہم لوگ صرف آپ کی مدد کریں گے باقی صفحات کی تقسیم اور حوصلہ افزائی اور دیگر تمام کام آپ ہی سر انجام دیں گی۔بہت بہت شکریہ آپکا، جیسا آپ چاہیں کہ ہم تو منتظر ٹھہرے
مقدس کا کام تو ہوتا ہی اے ون ہے! اصل میں آپ لوگ یہاں نہیں تھے تو جسارت کر دی میں نے میں کوشش کرتی ہوں کہ اچھے طریقے سے کام کرسکوں، ان شاءاللہ، اردو محفل کے ممبران ہے ہیں ادب دوست اور ادبی سرگرمیوں کے لیے کوشاں، بس ان کو خوشبو ملی تو آن پہنچےمقدس کی وجہ سے کام بہت اچھا جا رہا ہے اور دوسرا آپ نے ممبران متعارف بھی کروائے اور صفحات بھی تقسیم کیے۔ اس چیز کی اشد ضرورت ہے۔ انشاء اللہ اگلی کتاب میں ہم لوگ صرف آپ کی مدد کریں گے باقی صفحات کی تقسیم اور حوصلہ افزائی اور دیگر تمام کام آپ ہی سر انجام دیں گی۔
جی بہتر علوی بھائی۔ شکریہ۔آپ ریختہ صفحات 186 سے 195 تک لے لیں۔