مومن فرحین
لائبریرین
ریختہ صفحہ ٢٥١ پر کتاب کا صفحہ 254 ہےویسے میں انٹرویو والے دھاگے میں یہ سوال پوچھنا چاہتا تھا کہ لائبریری میں شرکت کا نہیں سوچا اب تک۔ نور وجدان نے یہ کام خود ہی آسان کر دیا۔
ریختہ صفحہ ٢٥١ پر کتاب کا صفحہ 254 ہےویسے میں انٹرویو والے دھاگے میں یہ سوال پوچھنا چاہتا تھا کہ لائبریری میں شرکت کا نہیں سوچا اب تک۔ نور وجدان نے یہ کام خود ہی آسان کر دیا۔
جسارت کی کیا بات ہے بھلا، یہ سب کا کام ہے اور یقین کرو کہ یہ تو ممبران سے توقع ہے کہ ایسا کام کریں۔ شکر ہے کسی نے ہمت پکڑی ، جاسمن نے کچھ کوشش کی مگر شاید مصروف ہیں آجکل۔مقدس کا کام تو ہوتا ہی اے ون ہے! اصل میں آپ لوگ یہاں نہیں تھے تو جسارت کر دی میں نے میں کوشش کرتی ہوں کہ اچھے طریقے سے کام کرسکوں، انشاءاللہ، اردو محفل کے ممبران ہے ہیں ادب دوست اور ادبی سرگرمیوں کے لیے کوشاں، بس ان کو خوشبو ملی تو آن پہنچے
جی بالکل یہی ترتیب ہے۔ریختہ صفحہ ٢٥١ پر کتاب کا صفحہ 254 ہے
جزاک اللہ خیراماشاءاللہ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی، بہت خوب رفتار ہے! بہت عمدہ! ایسے جیسے اسی میدان پر سواری کرتے آئے ہیں
مقدس کا کام تو ہوتا ہی اے ون ہے! اصل میں آپ لوگ یہاں نہیں تھے تو جسارت کر دی میں نے میں کوشش کرتی ہوں کہ اچھے طریقے سے کام کرسکوں، انشاءاللہ، اردو محفل کے ممبران ہے ہیں ادب دوست اور ادبی سرگرمیوں کے لیے کوشاں، بس ان کو خوشبو ملی تو آن پہنچے
بالکل یہیں سے شروع ہو رہا ہے۔
محب بھائی یہ ۱۰ صفحے پوسٹ ہو گئے ہیں۔شمشاد پوسٹ کرتے ہوئے ایک کی بجائے دس بیس صفحات ایک ہی پوسٹ میں کر دیں تو انہیں گوگل ڈاکس میں لے جانے میں آسانی رہے گی۔
آپ 276-280تک کرلیں مزید پانچ صفحاتمحب علوی بھائی۔ صفحات ۱۸۶ تا ۱۹۵ ٹائپ کر کے متعلقہ لڑی میں پوسٹ کر دیئے ہیں۔ مزید حکم کیجیے۔
آپ 281- 290 تک کرلیجیےمحب بھائی یہ ۱۰ صفحے پوسٹ ہو گئے ہیں۔
آیندہ ایسا ہی کروں گا۔
ریختہ صفحہ ۲۸۱آپ 281- 290 تک کرلیجیے
عقاب کی رفتار تو واقعتا عقابی ہے
میرے 281 - 290 ہیں۔ آپ نے 280 سے لکھا ہے۔صفحات کی تقسیم
شمشاد ...... صفحات (ریختہ) 280-290
میں دیکھتی ہوںریختہ صفحہ ۲۸۱
کتاب کا صفحہ ۲۸۲
"جب طائر زریں بال آفتاب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔" سے شروع ہوتا ہے۔
کنفرم کر دیں۔