نور وجدان
لائبریرین
جوہر اخلاق برائے گفتگوعبدالصمد چیمہ بھائی۔ کیا یہ کتاب مکمل ہو چکی ہے۔ اگر کوئی نئی کتاب چن لی گئی ہو تو مجھے اس کے صفحات بتا دیں۔
جوہر اخلاق برائے گفتگوعبدالصمد چیمہ بھائی۔ کیا یہ کتاب مکمل ہو چکی ہے۔ اگر کوئی نئی کتاب چن لی گئی ہو تو مجھے اس کے صفحات بتا دیں۔
جزاک اللہ خیر بھیا
اب آپ 166 سے 175 لے لیں بھیا
"مجھ کو اپنے اوپر" سے اسٹارٹ ہوتا ہے۔
جی یہ صفحات بھی مکمل ہو گئے ہیں۔ اگلے صفحات بتا دیجیے۔آپ ریختہ صفحہ 166 سے 175 تک لے لیں۔
تھینک یو بھیاجی یہ صفحات بھی مکمل ہو گئے ہیں۔ اگلے صفحات بتا دیجیے۔
واہ واہ! باکمال لفظوں سے ساحری!بھائیو! ، بہنو اور بیٹیو !
کتاب کی پرنٹنگ و سکیننگ کسی اچھے فونٹ میں تیار شدہ لگ رہی ہے ۔ اس پر بھی او سی آر کا نتیجہ اچھا ہو سکتا ہے ۔ یارو کچھ کوشش کرو ۔
بیچ ٹائپنگ اس کتاب ِ خانہ خراب کے انگشت ہائے شکستنی کے گرداب ہائے دردِ اعماق سے نکلتی اس آہ ِاندوہ ناک نے بعد دو صفحات ٹائپ کر نے کے اس الہام ِجانفزا کو قلب دل گرفتہ پر وارد کیا ۔
اور یوں خراج تحسین اس قلم کے ساحر، کہ مرصع طرز نو نامی رسالے کا مصنف ہے ، کو لائبریرین محفلین کی جانب سے ایک سلوٹِ مسجع پیش ہوا ۔
اگلی کتاب پر آجائیے. اس کے فقط دو صفحات رہتےبقیہ صفحات کی کیفیت کیا ہے۔ اگر کچھ رہ گئے ہیں تو بتائیے تا کہ ٹائپ کر سکوں۔
اگلی کتاب پر آجائیے. اس کے فقط دو صفحات رہتے
ٹیگ موصول ہوا؟
ریختہ کے صفحات کو ٹائپنگ کے لیے استعمال کر رہے ہیں اور آخر میں یہ وضاحت دی جا سکتی ہے کہ صفحات ریختہ کے حساب سے ہیں۔صفحہ ۳۳۲
فارسی ضرب الامثال، اقوال، اشعار اور گچارات
تشریح / وضاحت
بہ اعتبار صفحہ نمبر
۲۴
نہ پائے رفتن نہ روئے ماندن
نہ اُگلا جائے نہ نگلا جائے
۲۵
چناں نماندو چنیں نیز ہم نخواہد ماند
ویسا بھی نہیں رہا اور ایسا بھی نہیں رہے گا یعنی دنیا میں کسی حالت کو قرار نہیں، جب عیش و عشرت کے دن نہ رہے تو مصیبت کے دن بھی نہ رہیں گے۔
مندرجہ بالا متن میں ہم نے ریختہ کا صفحہ نمبر دیا ہے جبکہ متن میں جو حوالے دیئے گئے ہیں وہ کتاب کے صفحہ نمبر کے حساب سے ہیں۔ اب قاری اس سے کیا نتیجہ اخذ کرے گا، اللہ ہی جانتا ہے۔
کمپلیٹد اینڈ پوسٹد آن تھرسڈے ایٹ 9:33 اے ایم۔۔۔بھیازززز اے کوئیک ریمانڈر آباوٹ یور پیجزز
تھینک یو بھیا ۔۔۔ آئی فاونڈ دیم ناو۔۔۔۔ آئی نیڈ گلاسزز لولززکمپلیٹد اینڈ پوسٹد آن تھرسڈے ایٹ 9:33 اے ایم۔۔۔