نو طرز مرصع کی پروف خوانی

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
پروف صفحات کی تقسیم
شمشاد۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 18 - 49 کتاب صفحہ 21-52
قرۃ العین۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 50-75 کتاب صفحہ 53-78 مکمل
سید عاطف علی۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 76-103 کتاب صفحہ 79-106
محمد عمر ۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 125- 104 کتاب صفحہ 107- 128 ۔۔۔۔۔۔ مکمل
محب علوی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 126-145 کتاب صفحہ 129-148
مومن فرحین۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات 146- 165 کتاب صفحہ 149-168
شمشاد۔۔ ریختہ صفحات 166 - 180 کتاب صفحات 169-183 ---- مکمل ہوا۔
 
پروف صفحات کی تقسیم
شمشاد۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 18 - 49 کتاب صفحہ 21-52
قرۃ العین۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 50-75 کتاب صفحہ 53-78 مکمل
سید عاطف علی۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 76-103 کتاب صفحہ 79-106
محمد عمر ۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 125- 104 کتاب صفحہ 107- 128 ۔۔۔۔۔۔ مکمل
محب علوی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 126-145 کتاب صفحہ 129-148 مکمل
مومن فرحین۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات 146- 165 کتاب صفحہ 149-168
شمشاد۔۔ ریختہ صفحات 166 - 180 کتاب صفحات 169-183 مکمل
شمشاد۔۔ ریختہ صفحات 181 - 200 کتاب صفحات 184-203
محمد عمر ۔۔۔۔ ریختہ صفحات 201 - 220 کتاب صفحات 204-223
شمشاد۔۔۔۔ریختہ صفحات 221-250 کتاب صفحات 224-253
محب علوی۔۔۔۔ریختہ صفحات 251-265
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
پروف صفحات کی تقسیم
شمشاد۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 18 - 49 کتاب صفحہ 21-52---مکمل
قرۃ العین۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 50-75 کتاب صفحہ 53-78 مکمل
سید عاطف علی۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 76-103 کتاب صفحہ 79-106
محمد عمر ۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 125- 104 کتاب صفحہ 107- 128 ۔۔۔۔۔۔ مکمل
محب علوی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 126-145 کتاب صفحہ 129-148 مکمل
مومن فرحین۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات 146- 165 کتاب صفحہ 149-168
شمشاد۔۔ ریختہ صفحات 166 - 180 کتاب صفحات 169-183--- مکمل
شمشاد۔۔ ریختہ صفحات 181 - 200 کتاب صفحات 184-203---مکمل

سید عاطف علی

لائبریرین
جمعے ہفتے کو ہی کچھ کر پاؤں گا۔ ابھی تک تو شروع بھی نہیں کیا کچھ بھی کام ۔
ویسے کچھ کوشش کرتاہوں آج وقت نکال کے ۔
 
محمد عمر

لائبریرین
پروف صفحات کی تقسیم
شمشاد۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 18 - 49 کتاب صفحہ 21-52---مکمل
قرۃ العین۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 50-75 کتاب صفحہ 53-78 مکمل
سید عاطف علی۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 76-103 کتاب صفحہ 79-106
محمد عمر ۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 125- 104 کتاب صفحہ 107- 128 ۔۔۔۔۔۔ مکمل
محب علوی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 126-145 کتاب صفحہ 129-148 مکمل
مومن فرحین۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات 146- 165 کتاب صفحہ 149-168
شمشاد۔۔ ریختہ صفحات 166 - 180 کتاب صفحات 169-183--- مکمل
شمشاد۔۔ ریختہ صفحات 181 - 200 کتاب صفحات 184-203---مکمل
محمد عمر ۔۔۔۔ ریختہ صفحات 201 - 220 کتاب صفحات 204-223 ----- مکمل
شمشاد۔۔۔۔ریختہ صفحات 221-250 کتاب صفحات 224-253
محب علوی۔۔۔۔ریختہ صفحات 251-265
 
سید عاطف علی

لائبریرین
محب بھائی ۔ اس اول مراسلے میں گوگل ڈاکس کی رسائی کا سامنا ہوا اور میں نے درخواست دائر کر دی شاید آپ تک پہنچ گئی ہوگی ، اسے منظور کر لیجیئے گا۔
دوسرے یہ کہ مندرجہ بالا میں سے پہلی فائل اب شاید اٹھارہ سے 103 صفحے تک ہونی چاہیئے ۔ اس تصدیق ، تصحیح یا تردید میں سے جو ممکن ہو وہ بھی کر دیجیئے ۔
میرے صفحات 76-103 ہیں ۔
 
میں نے رسائی دوبارہ دی ہے اور فائل کے صفحات اب 103 ہی ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
فسانہ عجائب کے بعد اب نو طرز مرصع کی پروف خوانی کی باری ہے۔ اس دفعہ ٹائپنگ والی گوگل ڈاکس فائل کی بجائے پروف کے لیے مختلف گوگل ڈاکس فائلیں بنائی جا رہی ہیں جو تقریباََ 100 صفحات پر مشتمل ہوں گی۔ اس کی وجہ ایک ہی فائل میں ڈیڑھ دو سو صفحات کے بعد فائل بھاری بھرکم ہو جاتی ہے اور اس پر کام کرنے میں مشکلات کا سامنا ہوتا ہے۔
گوگل ڈاکس کی فائلوں میں صفحات کے نمبر ریختہ کے مطابق ہیں۔ ریختہ اور کتاب کے صفحات میں 3 کا فرق ہے یعنی اگر ریختہ صفحہ 18 ہے تو کتاب کا صفحہ 21 ہے۔

نو طرز مرصع محفل متن دھاگہ

نو طرز مرصع (ریختہ ویب سائٹ)

گوگل ڈاکس پر فائلوں کے ربط
نو طرز مرصع صفحہ 18-100 (گوگل ڈاکس)
نو طرز مرصع صفحات 104-200 (گوگل ڈاکس)
نو طرز مرصع صفحات 201-300 (گوگل ڈاکس)
یہاں پر لکھا ہے صفحات 201-300 اور جب اس کو کھولو تو صفحہ 201 تا 245 نظر آتے ہیں۔ لیکن مجھے صفحہ 201 تا 250 دیئے گئے ہیں۔ باقی کے پانچ صفحے کہاں ہیں؟
 
شمشاد

لائبریرین
پروف صفحات کی تقسیم
شمشاد۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 18 - 49 کتاب صفحہ 21-52---مکمل
قرۃ العین۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 50-75 کتاب صفحہ 53-78 مکمل
سید عاطف علی۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 76-103 کتاب صفحہ 79-106
محمد عمر ۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 125- 104 کتاب صفحہ 107- 128 ۔۔۔۔۔۔ مکمل
محب علوی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 126-145 کتاب صفحہ 129-148 مکمل
مومن فرحین۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات 146- 165 کتاب صفحہ 149-168
شمشاد۔۔ ریختہ صفحات 166 - 180 کتاب صفحات 169-183--- مکمل
شمشاد۔۔ ریختہ صفحات 181 - 200 کتاب صفحات 184-203---مکمل
محمد عمر ۔۔۔۔ ریختہ صفحات 201 - 220 کتاب صفحات 204-223 ----- مکمل

شمشاد۔۔۔۔ریختہ صفحات 221-250 کتاب صفحات 224-253 ------ 221 تا 245 مکمل ہوئے ہیں۔ گوگل ڈاکس پر مجھے 245 تک ہی ملے ہیں۔ اس سے آگے نہیں ہیں۔
محب علوی۔۔۔۔ریختہ صفحات 251-265
 
Top