تعارف نو وارد

یاز

محفلین
محترم جناب سرور احمد صاحب
السلام علیکم اور محفل پہ خوش آمدید
آپ کے آنے پہ بجا طور پہ دعویٰ کیا جا سکتا ہے کہ ۔۔ واہ! سرور آ گیا ہے۔
:)
 

سرور احمد

محفلین
میں آپ سبھی کا....... وہ کیا کہتے ہیں..... کرتا ہوں.... ہاں.یاد آیا شکریہ ادا کرتا ہوں واقعی یہاں زندہ دل لوگ پائے جاتے ہیں..ویسے رحمن ملک صاحب کیا آپ یہ بتانے کی زحمت گوارا کریں گے کہ آپ کے اس جملہ کا کیا معنی ہے"سائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اے دسو کہ تسیں چاہندے کیہ او؟"
اور جناب یاز صاحب!"واہ سُرُور آگیا"یا "واہ سَرْور آگیا"؟سَرور(بادشاہ)
 

اکمل زیدی

محفلین
اے دسو کہ تسیں چاہندے کیہ او؟"
میری ناقص پنجابی کے حساب سے ...اودا مطلب اے ...سوری ان کا مطلب ہے کے" اب بتائیں آپ چاہتے کیا ہیں " ایک ازراہ تفنن جملہ تھا جو آپ نے ضایع کر دیا تھوڑا مسکرا دیں تاکے کچھ افاقہ ہو ...:sneaky:

اور جناب یاز صاحب!"واہ سُرُور آگیا"یا "واہ سَرْور آگیا"؟سَرور(بادشاہ)
کچھ جملوں کو یہاں کہنے والے کی مناسبت سے سمجھنا چاہئے زیر زبر سے نہیں کیوں کے یہاں زیر کو زبر اور زبر کو پیش ہوتے دیر نہیں لگتی :) اب بادشاہت کا زمانہ تو ۔ ہے نہیں لہذا سَرور ہٹا دیں انھے تو کسی کے کومنٹ سے بھی سُرُور آسکتا ہے باقی ان کے شوق کا کچھ ایسا خاص نہیں پتا اور کس چیز سے سُرُور آتا ہے :LOL:
 
Top