جاسمن
لائبریرین
ہم اور آپ ایک ہی کلب میں ہیں ابھی۔ارے ابھی آپ کے نو ہزار مراسلے ہوئے ہیں ہم تو آپ کو دس ہزار سے زائد مراسلوں والے محفلین کے کلب سے سمجھ رہے تھے۔
خیر بہت بہت مبارکباد۔
بہت بہت خیر مبارک۔
اللہ اپ کو شادو آباد رکھے۔ آمین!
ہم اور آپ ایک ہی کلب میں ہیں ابھی۔ارے ابھی آپ کے نو ہزار مراسلے ہوئے ہیں ہم تو آپ کو دس ہزار سے زائد مراسلوں والے محفلین کے کلب سے سمجھ رہے تھے۔
خیر بہت بہت مبارکباد۔
واہ بھئی اتنا چمکتا مبروک۔
بہت شکریہ۔ما شا اللہ۔ کیا کہنے ۔ مبارک ہو
بہت شکریہ۔ما شا اللہ۔ کیا کہنے ۔ مبارک ہو
آمین۔ جزاک اللہبہت شکریہ۔
اللہ آپ کو ترقیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین!
ویسے آپ نے پنجاب میں نو لکھ ہزاری کے بارے میں سنا ہے ؟ میں کئی بار وہاں گھومنے گیا ہوں عنوان سے پھر سے چند یادیں تازہ ہو گئیں
السلام علیکم ،
الحمدللہ !
ابھی جاسمن آپی نے اپنے محفل پر نو ہزار مراسلے مکمل کرلیے ۔آپی کو اس مبارک موقع پر ہم دلی کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔
اس مبارک موقع پر آپ کی خدمت میں ہم محفلین پھولوں کا نذرانہ پیش کرتے ہیں ،
آپ قبول فرمائیں ۔
آپی آپ کی دعائیں اور آپ کی شفقت ہمارے لیے بہت قیمتی سرمایہ ہے ، ہم سب آپ کے لیے دعا گو ہیں کہ اللہ کریم آپ کو ہمیشہ خوشیوں اور مسرتوں کے سائے میں رکھے اور آپ کی فیملی کو سایہ عافیت نصیب فرمائے ۔آمین
میرے ذہن میں بھی آیا تھا۔ویسے آپ نے پنجاب میں نو لکھ ہزاری کے بارے میں سنا ہے ؟ میں کئی بار وہاں گھومنے گیا ہوں عنوان سے پھر سے چند یادیں تازہ ہو گئیں
بہت شکریہ تابش۔بہت مبارک ہو جاسمن بہن۔
دعاؤں بھرا شکریہ پیش کیا جاتا ہے بہن کی طرف سے۔مابدولت بہن جاسمن کو دعاؤں بھری مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
بہت بہت ہو
دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتی ہوں۔دل کی اتھاہ گہرائیوں مبارکباد