احمد راہی نِمّی نِمّی وا وگدی - احمد راہی

ملائکہ

محفلین
ایہہ جیہڑا چھل لاہندا اے وچوں پنجابی نکلدا اے بھا جی کی چکر اے؟؟؟ :eek:
مغل صاحب نوں اسی بھئے سمجھے۔ :grin:
ملائکہ جی نوں سندھی مانو سمجھدے رئے۔ :rolleyes:
اے ساڈی سمجھ نوں کی ہو گیا جے۔۔۔ :grin:
ملائکہ جی تہانوں سمجھ وی آگئی تے تسی کی کر لینا اے؟ :grin: :grin:

اے تواڈے دماغ دا خلل اے کسی چنگے جئے ڈاکڑ نال علاج کروالو تسی:grin::grin:
 

مرک

محفلین
اے لو فیر میں ترجمہ تے کر دِتا جے، لیکن مزہ بلکل نئیں آیا۔

ہلکی ہلکی ہوا چل رہی ہے
پیڑ جھول رہے ہیں اور میری آنکھ نہیں لگ رہی
ہمیں ایک دھوکے باز کی یاد ٹھگ گئی ہے

راہیں دیکھ دیکھ دیکھ دیکھ تھکتی نہیں
آنکھیں تنگ آتیں نہیں
اب بنا دیکھے رہ سکتیں نہیں
اس کی آواز اور جگ سے ہوں ڈری ہوئی

ہلکی ہلکی ہوا چل رہی ہے
ہمیں ایک دھوکے باز کی یاد ٹھگ گئی ہے
ہلکی ہلکی ہوا چل رہی ہے

لوگوں سے میں چھپا لوں گی ہنس ہنس کے
جھوٹ سچ بول کے
لیکن دل سے جاؤں گی کہاں بھاگ کے
پیار کا شعلہ جگ کو چمکا رہا ہے

ہلکی ہلکی ہوا چل رہی ہے
ہمیں ایک دھوکے باز کی یاد ٹھگ گئی ہے
ہلکی ہلکی ہوا چل رہی ہے

جاؤں پانی بھرنے کو صبح صبح
میرا دل دھڑکے
اگر بلا لیا اس نے کہیں بازو پکڑ کے
ڈھیر بھڑک اٹھے گا دبی ہوئی آگ کا

ہلکی ہلکی ہوا چل رہی ہے
ہمیں ایک دھوکے باز کی یاد ٹھگ گئی ہے
ہلکی ہلکی ہوا چل رہی ہے

ہلکی ہلکی ہوا چل رہی ہے
پیڑ جھول رہے ہیں اور میری آنکھ نہیں لگ رہی
ہمیں ایک دھوکے باز کی یاد ٹھگ گئی ہے

سندھی وچ وی ہوجائے:grin:
 
Top