مبارکباد نٹ کھٹ سی محسنہ !

طالوت

محفلین
ہماری چلبلی اور نٹ کھٹ سی شہزادی پون ہفتے بھر میں محسنہ ہو گئی ہیں
محسنہ بننے پر مبارک قبول کریں پون (سارہ)



--------
وسلام
 

Saraah

محفلین
ہماری چلبلی اور نٹ کھٹ سی شہزادی پون ہفتے بھر میں محسنہ ہو گئی ہیں
محسنہ بننے پر مبارک قبول کریں پون (سارہ)



--------
وسلام

السلام و اعلیکم بھائیییییییی :battingeyelashes:
پہلے تو مجھے سمجھ ہی نا آئی مجھے لگا میرے ساتھ شرارت ہو گئی ہے کہ میرا نک چینج کر کے محسنہ رکھ دیا گیا ہے :heehee:


لیکن پھر پتہ چلا میں اتنا بولتی ہوں :blush:

یہ احساس دلانے کا بہت شکریہ :biggrin:
 

Saraah

محفلین
تقسیم کردیں ۔;)

مبارک ہو ، سارہ بہنا :)

شکریہ :happy:

محسنہ بن۔ے پر بہت مبارک قبول فرمإیں‌۔

بہت شکریہ:happy:



مبارک ہو جی، لیکن یہ محسنہ خود سے کہاں ہیں؟

بہت شکریہ :happy: میں پانی پینے گئی تھی :worried:

آتی ہی ہوں گی ۔ ۔۔ ۔۔
وسلام

میں آگئی :biggrin:
 

الف عین

لائبریرین
اوہو، تو یہ والی نئی سارہ کا نک دوسرا ہے، جن کی آمد آمد کا شور تھا!!! مبارک پون۔ ویسے پون لڑکوں کا نام ہوتا ہے۔ بشرطیکہ یہ پَ وَ ن، پون ہو، آدھا پون والی ہوں تو جنس کچھ بھی ہو سکتی ہے۔
 

Saraah

محفلین
اوہو، تو یہ والی نئی سارہ کا نک دوسرا ہے، جن کی آمد آمد کا شور تھا!!! مبارک پون۔ ویسے پون لڑکوں کا نام ہوتا ہے۔

جی سب نے تو کہا تھا پھر سارہ اور پھر سارہ اور ایک اور سارا تو اس لیے بدلا
ایویں ای پون تو ہوا کو کہتے ہیں :notlistening:
 
Top