آبی بھائییییییییییییییییییییییییییی کتھے ہو
چلیں پھر ڈبل شکریہمطبل پون آپ ڈبل مبارک باد لینا چاہتی ہیں چلیں ایک بار اور مبارک ہو !
مع السلام
محسنہ بننے پر بہت بہت مبارک ہو پون صاحبہ!
میں یہاں ہوں یہاں ہوں یہاں ہوں یہاںنننننننننننننننننننننننننننننننننننن
ہیں جیییییییییی وہ کیوں جییییییییییییکوئی نہیں آبی بھائی
انھیں تو میں نے ابھی دیکھا ہے پر مبارک ہو
ہیں جیییییییییی وہ کیوں جیییییییییییی
بس آبی بھائی آپ پہ اعتبار نہیں کرنا اب
السلام و اعلیکم بھائیییییییی
پہلے تو مجھے سمجھ ہی نا آئی مجھے لگا میرے ساتھ شرارت ہو گئی ہے کہ میرا نک چینج کر کے محسنہ رکھ دیا گیا ہے
لیکن پھر پتہ چلا میں اتنا بولتی ہوں
یہ احساس دلانے کا بہت شکریہ
اعتبار تو یو کا نہیں آندھی کی طرح آئی اور طوفان کی طرح چلی گئی
اتنا کہاں دو موصوفہ ایسی بھی ہیں جو ایک آدھ دن میں ہی یہ سنگ میل پار کر گئیں ۔ اور یوں بھی کوئی بولے گا تو ہم بھی بولیں گے نا ۔۔۔ تو بولتے رہو بولتے رہو ۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
سب کے ساتھ ، بلا تفریق ! بس کبھی کبھی ہم اپنی ٹانگ اڑاتے رہیں گے ، عادت جو ٹھہریاچھاااااااااااااااا
تو اب میں کیسے بولوں اور کس کے ساتھ بولوں
ان کے آنے جانے سے تو لگتا ہے انھوں نے خود بھی ٹھیک سے سیر نہیں کی ہو گی ۔۔کوئی نہیں آبی بھائی
آپ نے مجھے ابھی محفل کی سیر بھی نہیں کروائی
آپ نے 4 سارہ/سارا گنوائیں تھیں محفل سے اسی لئے اب یہ پون ہو گئیں ۔میری جانب سے بھی مبارک ہو۔
یہ سارہ صاحبہ پون کب سے بن گئیں۔
میری جانب سے بھی مبارک ہو۔
یہ سارہ صاحبہ پون کب سے بن گئیں۔
سب کے ساتھ ، بلا تفریق ! بس کبھی کبھی ہم اپنی ٹانگ اڑاتے رہیں گے ، عادت جو ٹھہری
ان کے آنے جانے سے تو لگتا ہے انھوں نے خود بھی ٹھیک سے سیر نہیں کی ہو گی ۔۔
آپ نے 4 سارہ/سارا گنوائیں تھیں محفل سے اسی لئے اب یہ پون ہو گئیں ۔
وسلام
ویسے یہ پون کا مطلب کیا ہوتا۔
شکریہایک اور نئی سارہ آکر پہلے پون پھر محسنہ بن گئی اور مجھے خبر ہی نہیں۔
سارہ +پون + محسنہ بننے پر مبارک باد ہو ۔