بیٹنگ میں یا باؤلنگ میں؟ادارہ لنکا کو فارم میں واپسی پر خوش آمدید کہتا ہے-
بیٹنگ میں یا باؤلنگ میں؟
یہ تو بنگلہ دیشیت ہے جی۔ہر دو میں سے ایک صورت میں-
یعنی کہ میچ کو تقریباً جیت کر مخالف کوتحفہ دینے میں-
یہ تو بنگلہ دیشیت ہے جی۔
ماضی قریب کی حد تک تسلیم ہے، تاہم بنگالی بھائی ماضی بعید سے اس ہنر میں طاق و مشاق وغیرہ ہیں۔بعد ازاں ریٹائرمنٹ ماہیلا و سنگا(2015) و دلشان (2016) یہ خصوصیت لنکا میں اسقدر سرایت کر چُکی ہے کہ اب یہ لنکیت کا الگ ہی معیار قرار دی جا سکتی-
جی جی کسی دور میں پاکستانی جیتا ہوا میچ ہارا کرتے تھے، تاہم اب وہ شروع سے ہی ہارنے کی راہ میں گامزن ہوتے ہیں۔گئے وہ دن کہ جب پاکستانیت کا ذکرِ خیر ہوتا تھا