نڈہاس ٹرافی: ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

یاز

محفلین
بنگلہ دیش پہلے بیٹنگ کر رہا ہے۔ 4 اوورز میں 27 رنز پہ پہلی وکٹ گر گئی۔
 

یاز

محفلین
13 اوورز میں 90 رنز۔
اگرچہ یہاں سے کافی مناسب مجموعے کا حصول ممکن ہے، تاہم مسئلہ یہ ہے کہ 160، 170 کا ٹارگٹ تو بھارتی ٹیم آسانی سے چیز کر لے گی۔
 

یاز

محفلین
آخری چند اوورز میں عمدہ باؤلنگ کے بعد بھارتی بیٹنگ کو کچھ مشکل دریش۔ 32 گیندیں، 53 رنز درکار
 

فہد اشرف

محفلین
12 گیندوں میں 34
18 ویں اوور میں مستفیض نے صرف ایک رن بننے دیا وہ بھی لیگ بائی سے اور ایک وکٹ بھی گرا دیا
 
Top