نگران بدترین لوڈشیڈنگ پر فوری توجہ دیں

پردیسی

محفلین
میں تو خود ایمان سے یہی سوچ رہا ہوں اور ارادہ بھی ہے کہ لاہور کے کسی قریبی گاؤں میں زمین لے کر وہاں ڈیرہ بنا لینا ہے تاکہ کچھ وقت وہاں جا کر گزارہ جا سکے۔
چلیں پھر انشااللہ سوچتے ہیں سنجیدگی سے اس پر۔۔۔ کچھ نہ کچھ تو کرنا ہی ہوگا۔کیونکہ جلنے والی بتی تو بس اب خواب ہو چلی۔۔۔۔اب تو ایک ہی بتی رہے گی جو ڈاکٹر لوگ تجویز کیا کرتے ہیں۔۔۔۔وہ یا تو ڈاکٹر جانے یا ہمارے لیڈر ۔۔۔۔ ہماری تو اس بتی سے توبہ بھلی :twisted: ہم تو پنڈ ہی ٹھیک رہیں گے
 

نایاب

لائبریرین

باباجی

محفلین
یار یہ کوئی بہت بڑا مافیہ ہے جو اتنی بڑی سازش کر رہا ہے
بد ترین لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے پنجاب میں
صنعت و زراعت تباہ ہوکر رہ گئی ہے
اور سلام ہے اس عوام کو کہ پھر انہیں کوئی فرق نہیں پڑا
لوگ جنریٹرز اور UPS خریدنے کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں یہ نہیں کہ احتجاج کریں
کراچی اور اسلام آباد میں اتنی بری صورتحال نہیں ہے
میرے ایک جاننے والے ہیں جو سولر کا کام کرتے ہیں ان سے میں نے پتا کیا کہ بھائی مجھے اتنی پاور میں سولر لگوانا ہے
اس نے مجھے جو ریٹس بتائے سن کر میرے ہوش اڑگئے
سوا دو لاکھ روپے وہ بھی 3 پنکھے اور 6 انرجی سیورز کے لیئے اور موصوف کا کہنا ہے کہ سورج نکلتے ہی واپڈا سے رابطہ ختم ہوجائے گا
اور سولر پینل آپ کو بجلی بھی فراہم کرے گا اور بیٹریز کوچارج بھی کرے گا
 

افلاطون

محفلین
281754_96919744.jpg
 
ہمارے بھولے سے سابقہ خادم اعلیٰ بھی یہی سمجھتے ہیں کہ حکومت سیاستدان اور وزراء چلاتے ہیں:applause::applause:
ان کے پاس یہ اختیار تو ہوتا ہے کہ اپنے جس چمچے کو چاہیں پاکستانی اداروں میں اعلیٰ عہدے دے دیں نہیں ہوتا تو کچھ اچھا کرنے کا اختیار نہیں ہوتا:shameonyou:
 
Top