نہانے سے پہلے یہ تحریر ضرور پڑھیں۔۔۔۔۔۔ مرزا یٰسین بیگ

پردیسی

محفلین
بہت اچھی،ذومعنی،مزاحیہ اور کام کی تحریر ہے خاص کر نوجوانوں کے لئے ۔
مجھے حیرت ہے اپنے عسکری بھائی نے ہمیں اتنی اہم تحریر پر ٹیگ نہیں کیا ۔۔ کچھ اور نہ سہی ہم کم از کم نہانے کے دو چار طریقوں پر تو ہم بھی روشنی ڈال سکتے تھے
 
شمشاد

لائبریرین
ڈالیں جی ضرور روشنی ڈالیں اور خاص کر عسکری کے روزانہ تین چار مرتبہ نہانے پر، وہ بھی شادی سے پہلے۔
 
یہ مضمون پڑھ کر بے اختیار جی چاہتا ہے کہ صاحب مضمون یعنی
مرزا یٰسین بیگ کا منہ لبریز باتھ ٹب کے اندر اتنی دیر تک ڈبویا جائے کہ جب تک​

وہ پانی کے اندر ہی سانس لینا نہیں سیکھ جاتے۔۔۔​
 
عسکری

معطل
بہت اچھی،ذومعنی،مزاحیہ اور کام کی تحریر ہے خاص کر نوجوانوں کے لئے ۔
مجھے حیرت ہے اپنے عسکری بھائی نے ہمیں اتنی اہم تحریر پر ٹیگ نہیں کیا ۔۔ کچھ اور نہ سہی ہم کم از کم نہانے کے دو چار طریقوں پر تو ہم بھی روشنی ڈال سکتے تھے
میں نے جذبہ انسانیت سے مغلوب ہو کر ایسا کیا آخر انسانیت بھی کوئی چیز ہے :p
 
جی بندہ کس طرح کا تعارف دے۔ نام تو لکھا ہی ہے اور اللہ کا کرم ہے کہ پاکستانی بھی ہوں۔
تعارف کیا ہوتا ہے؟؟
یہی کہ آپ کا تعلق پاکستان میں کہاں سے ہے؟؟
آپ کی تعلیم کتنی ہے؟؟
کیا کام کرتے ہیں؟؟
ویسے یہ نام آپ کا نہیں آپ کے صاحب ذادے کا ہے:nerd:
 
ابو سیف

ماشاء اللہ آپ تو جیو تیز سے بھی تیز نکلے ۔۔۔۔۔۔!
اچھا تو جناب نام عطا اللہ خان ہے تعلق نوشہرہ سے ہے یعنی خیبر پختونخواہ سے ہے
تعلیم کیا ہے کہ ایم اے میں اردو کر رکھی ہے
کام کے متعلق لکھوں تو ناراض نہ ہونا ورکشاپ انچارج ہوں
اور اب مولانا فضل الرحمن کے سے انداز میں "حضرات گرامی! اب اپنا بھی کچھ تعارف کرائیں۔"
 
ماشاء اللہ آپ تو جیو تیز سے بھی تیز نکلے ۔۔۔ ۔۔۔ !
اچھا تو جناب نام عطا اللہ خان ہے تعلق نوشہرہ سے ہے یعنی خیبر پختونخواہ سے ہے
تعلیم کیا ہے کہ ایم اے میں اردو کر رکھی ہے
کام کے متعلق لکھوں تو ناراض نہ ہونا ورکشاپ انچارج ہوں
اور اب مولانا فضل الرحمن کے سے انداز میں "حضرات گرامی! اب اپنا بھی کچھ تعارف کرائیں۔"
آپ کے متعلق جان کر بہت اچھا لگا:bighug:
میرا تعارف تو میرے دستخط میں موجود ہے:)
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/تعارف-بابائے-ریٹنگ-کا.58070/
 
ماشاء اللہ آپ تو جیو تیز سے بھی تیز نکلے ۔۔۔۔۔۔!
اچھا تو جناب نام عطا اللہ خان ہے تعلق نوشہرہ سے ہے یعنی خیبر پختونخواہ سے ہے
تعلیم کیا ہے کہ ایم اے میں اردو کر رکھی ہے
کام کے متعلق لکھوں تو ناراض نہ ہونا ورکشاپ انچارج ہوں
اور اب مولانا فضل الرحمن کے سے انداز میں "حضرات گرامی! اب اپنا بھی کچھ تعارف کرائیں۔"

ابوالسیف نوشہرہ میں کہاں کے ہیں آپ
 
ماشاء اللہ آپ تو جیو تیز سے بھی تیز نکلے ۔۔۔۔۔۔!
اچھا تو جناب نام عطا اللہ خان ہے تعلق نوشہرہ سے ہے یعنی خیبر پختونخواہ سے ہے
تعلیم کیا ہے کہ ایم اے میں اردو کر رکھی ہے
کام کے متعلق لکھوں تو ناراض نہ ہونا ورکشاپ انچارج ہوں
اور اب مولانا فضل الرحمن کے سے انداز میں "حضرات گرامی! اب اپنا بھی کچھ تعارف کرائیں۔"
نوشہرہ میں کہاں سے ہیں جناب
 
حبيبي

محفلین
بہت بہتر
بعض لوگ دکنی زبان میں کچھ اس طرح کہتے ہیں۔
"تمے (آپ لوگ) ایک اُجّالے (صبح) کو نھائے تو اور ایک اُجّالا آنا، ہمے (ہم) ویسا نمّے (نہیں)۔ ہمے جمّہ ٹو جمّہ۔
 
Top