عثمان
محفلین
گویا بحث میں حصہ لینے کا حق صرف ان افراد کو ہے جو ایک دوسرے سے متفق ہوں؟جو دوسروں کی بات سے متفق ناہو۔ اسے کسی مناظرے یا بحث میں حصہ دار بننے کا حق ہی حاصل نہیں۔
تو پھر بحث کس بات پر ہو گی ؟
گویا بحث میں حصہ لینے کا حق صرف ان افراد کو ہے جو ایک دوسرے سے متفق ہوں؟جو دوسروں کی بات سے متفق ناہو۔ اسے کسی مناظرے یا بحث میں حصہ دار بننے کا حق ہی حاصل نہیں۔
میں نے اس تناظر میں بات نہیں کی تھی۔گویا بحث میں حصہ لینے کا حق صرف ان افراد کو ہے جو ایک دوسرے سے متفق ہوں؟
تو پھر بحث کس بات پر ہو گی ؟
ان کی پوری پوسٹ دیکھیئے گا۔ پہلے میں بھی اسی طرح سمجھا تھا لیکن پھر اگلے فقروں نے وضاحت کر دی تھیگویا بحث میں حصہ لینے کا حق صرف ان افراد کو ہے جو ایک دوسرے سے متفق ہوں؟
تو پھر بحث کس بات پر ہو گی ؟
گویا احترام کا دوہرا معیار ہونا چاہیے اپنے لیے اور غیروں کے لیے اور !اتنا بھی pedantic ہونے کی ضرورت نہیں ہے