نہیں لگانا ، نہیں لگانا ، نہیں لگانا بس

شمشاد

لائبریرین
ایسی فون کالز کا بہترین حل یہ ہے :

"ہولڈ آن پلیز"

اس کے بعد اپنے کام میں مشغول ہو جائیں۔ پانچ سات منٹ بعد دیکھیں، اگر تو وہ آن لائن ہے تو

"سوری ٹو کیپ یو ویٹنگ، جسٹ گیو می اے منٹ پلیز"

کہہ کر پھر سے اپنے کام میں مشغول ہو جائیں۔

(نوٹ : پلیز کو ذرا لمبا کر کے اور سٹائل سے کہنا ہے۔)
 
Top