نہیں کے بعد - فاخرہ بتول

نیرنگ خیال

لائبریرین
:)

ویسے یہ "نہیں کے بعد" پڑھ کر اپنا ایک پُرانا شعر یاد آیا تھا:

"یوں اُس نے انکار کیا کہ جیسے اُس کو بھی​
نہ کہہ کر اقرار میں رہنا اچھا لگتا ہے"​

واہ زبردست۔۔۔ :zabardast1:

بقول خدائے سخن
اقرار میں کہاں ہے انکار کی سی خوبی
ہوتا ہے شوق غالب اس کی نہیں نہیں پر
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
:)

آپ کے ہاں بھی "سخن کے خدا" الگ ہیں؟؟؟ :)

ہی ہی ہی۔۔۔ ہم نے تو روایتاً لکھا ہے۔۔۔ جسے گلزار صاحب کہتے ہیں
عادتاً تم نے کر دیے وعدے
عادتاً ہم نے اعتبار کیا

بس وہی ہم نے بیان داغ دیا۔۔ سمجھا کریں ناں۔۔ اس طرح کے بیانات سے ادبی ہونے کا تمغہ لگ جاتا ہے۔ :p
 
Top