نہ بجلی کی جھنجھٹ نہ چارجر کی پریشانی

ابن توقیر

محفلین
میرے فون میں تو چارجنگ پن میں مسئلہ تھا۔ بالآخر فون کی واشنگ مشین میں دھلائی ہو گئی اور چارجنگ پن تو کیا سب مسئلے حل ہو گئے۔ نہ رہا بانس نہ پھر کبھی بجی بانسری۔ :)

یعنی کہ واشنگ مشین کو بھی ایک اچھے موبائل کاریگر کا درجہ حاصل ہے۔ویسے بھی فی زمانہ موبائل کاریگر جتنی ہیراپھیریاں کررہے ہیں واشنگ مشین کو ہی موقع دینا زیادہ بہتر ہے۔

کم از کم ویلے بویلے کی کال آنے جانے کا مسئلہ تو حل ہوہی جاتا ہے۔
 
مرد حضرات تو ایسا موقع دینے سے کتراتے ہیں لیکن ان کی مائیں یا بیگمات یہ کام شاید نیکی سمجھ کے کرتی ہیں۔ :)
 
آخری تدوین:
Top