نہ جانے کیوں ھم سے یہ حالات چاہنے لگے

محسن علی

محفلین
نہ جانے کیوں ھم سے یہ حالات چاھنے لگے
کہ تم بھی آخر ھم سے نجات چاھنے لگے

بہت مان تھا جن سھاروں پہ ھمیں
وہ آج غیروں کا ساتھ چاہنے لگے

زندگی کی صبحوں سے رہے ھم تہی دامن
تھک کے اب زندگی کی شام چاہنے لگے

کردو نفرتوں کی انتہا کہ ھم تڑپتے رہیں
خود اذیتی میں تم سے یہی جذبات چاہنے لگے
 

سارہ خان

محفلین
بہت خوب محسن علی ۔۔۔:cat:

آپ نئی نئی اردو لکھ رہے ہیں اس لحاظ سے بہت اچھی لکھی ہے بس ہ اور ھ میں گڑبڑ کر دی ہے ۔۔ ہ کے لئے O اور ھ کے لئے h پریس کریں ۔۔:)
 

گرو جی

محفلین
بہت اعلٰی
بالخصوص
نہ جانے کیوں ھم سے یہ حالات چاھنے لگے
کہ تم بھی آخر ھم سے نجات چاھنے لگے
 
Top