مزمل شیخ بسمل
محفلین
آہو!!!۔
بہت شکریہ ، بہت نوازش۔بہت عمدہ بہت اعلٰٰٰی
آہو!!!۔
داد دینے کا بہت شکریہ جناب۔محمد اسامہ سَرسَری! حالات کو دیکھتے ہوئے داددینےغرض سے شہزی میاں نے ایک لفظ داغ دیا ہے بمباٹ ہے آپ کی تخلیق۔۔۔ ۔اللہ اسے استاتذہ کی تنقید کےڈرون اٹیک سے بچائے۔۔۔ ۔۔
نہ روکو ، رک گیا تو مر ہی جائے گا
اسامہ سرسری کا دل دھڑکنے دو
بہت خوب انتخاب خوش رہیں سلامت رہیں
ویسے اسامہ بھایی میں بھی ہلکی پھلکی شاعری کر لیتا ہوں کیا اصلاح کر دیا کریں گے؟