نہ ہوئی ہم سے محبت نہ ہوئی

عباد اللہ

محفلین
میرے خیال میں پوری غزل کا بہترین مصرع یہی ہے
نہ ہوئی ہم سے محبت نہ ہوئی
اس میں کوئی مسئلہ نہیں المیٰ کو غلط فہمی ہوئی ہے۔
ماشاء اللہ استادانہ غزل ہے عباد۔ پسند آئی۔
البتہ
اک ذرا (ایک ٹک) باعثِ راحت نہ ہوئی
میں جو کہنا چاہا ہے وہ در اصل ’ذرا بھی‘ ہونا تھا۔ اک ذرا یا ایک ٹک سے وہ مطلب درست نہیں نکلتا میرے خیال میں۔
بہت شکریہ سر اس مصرع کو درست کرنے کی کوشش کرتا ہوں
 

محمد فائق

محفلین
وہ فائق مجھ سے پوچھیں میں بتاوں کتنی ہے مشکل
بڑی آساں جنہیں یہ شاعری معلوم ہوتی ہے
برائے اصلاح :)
یہ شاعری کس قدر مشکل کام ہے میں تو اسے اتنا آسان سمجھتا تھا کہ پوچھیں نہیں ۔
یہ تو دماغ کی کونپلیں مرجھا دینے والا شغل ہے۔
اس سے زیادہ آسان تو ایکسل اور ڈاس کی کمانڈیں ہیں۔
 
آخری تدوین:
Top