نیا اور بہتر فری ہوسٹ

پاکستانی

محفلین
مجھے ایک فری ہوسٹ کا لنک ملا ہے میرے خیال سے یہ ueuo,com اور دیگر فری ہوسٹ سے بہت بہتر ہے، Advertise سے آزاد، ایف ٹی پی، مائی ایس کیو ایل، ایمیل، بہتر ویب ٹولز اور بہت سے آٹو انسٹالز سافٹ وئیر کے ساتھ، دیکھیئے، آزمائیے اور بتائیے کہ کیسا لگا آپ کو۔
فری ہوسٹ لنک
 

دوست

محفلین
ایک عدد کھاتہ لیا ہےاس پر 10 ڈیٹا بیس والا لیکن پینل میں‌ گیا تو بتا رہا ہے کہ تین ہیں۔ ایک بنالی دو رہ گئیں۔ اب ورڈپریس 2.0.6 چڑھا رہا ہوں۔ دیکھتا ہوں کیسا رزلٹ ہے۔
 

دوست

محفلین
بھائی جی اس کا ایف ٹی پی بکواس ہے۔
چڑھ ہی نہیں‌ رہیں فائلیں۔ بار بار منقطع
 

دوست

محفلین
بھائی جی ایف ٹی پی شاید میرا فائل زیلا ہی پرابلم کررہا ہے بہرحال اس کی جاوا ایپلٹ سے چڑھائی کی رفتار بہترین ہے اب اگر چڑھ جائے تو (سی پینل سے جاکر فائل مینجر میں سے چاہے پوری ڈائرکٹری چڑھا لیں‌ لیکن سائز کی حد ہے)
 

دوست

محفلین
واہ۔
مجھے htdocs میں‌ فائلیں چڑھانی تھیں اور میں روٹ اور ڈومین کے فولڈز میں‌ چڑھا کر کھپتا رہا خیر اب محسن بھائی کا بھی ادھر ہی بناتا ہوں کھاتا اچھی چیز لگ رہا ہے یہ تو۔
:wink:
 

پاکستانی

محفلین
اس میں ایک خامی ہے وہ یہ کہ بلاگرز سے یہ ڈیٹا امپورٹ کی سہولت فراہم نہیں کرتا مگر آر ایس ایس (RSS) کے ذریعے یہ پوسٹ امپورٹ کرنے کی سہولت دیتا ہے اور یہ کیسا کیا جاتا ہے اس بارے میں مجھے علم نہیں اگر کوئی صاحب جانتا ہو برائے مہربانی آگاہ کرے۔
 

دوست

محفلین
اس پر پی ایچ پی کی کرل اضافت فعال نہیں ہے۔ آپ ذرا سپورٹ گروپ سے اس سلسلے میں‌ دریافت کریں۔ ورنہ اپنے ueuo والے بلاگ سے ڈیٹا بیس بیک اپ کرکے اسے یہاں درآمد کرلیں۔
 

پاکستانی

محفلین
پی ایچ پی سے بیک اپ لینے کی کوشش کی تو وہ فونٹ کی گڑبڑ ہو رہی ہے۔
دیکھیئے

کوڈ:
INSERT INTO `wp_posts` (`ID`, `post_author`, `post_date`, `post_date_gmt`, `post_content`, `post_title`, `post_category`, `post_excerpt`, `post_status`, `comment_status`, `ping_status`, `post_password`, `post_name`, `to_ping`, `pinged`, `post_modified`, `post_modified_gmt`, `post_content_filtered`, `post_parent`, `guid`, `menu_order`, `post_type`, `post_mime_type`, `comment_count`) VALUES (172, 1, '2006-12-29 03:38:06', '2006-12-28 22:38:06', '<div>\r\n<div>\r\n<div>بازیچہ اؕفال ہے دنیا مرے Ø¢Ú¯Û’\r\nہوتا ہے شب Ùˆ روز تماشا مرے Ø¢Ú¯Û’\r\nغالبآئین Øوانمرداں حق گوئی Ùˆ بیباکی\r\nاللہ Ú©Û’ بندوں Ú©Ùˆ آتی نہیں رو باہی\r\nاقبال</div>\r\nپاکستان Ú©ÛŒ تاریخ میں کئی نام یاد رکھے Øائیں Ú¯Û’Û”\r\nصدر مرزا ÙÙˆØ Ú©Û’ Øنرل ایوب پر اعتماد Ú©Û’ حوالے سے۔\r\nØنرل نیازی شکست اور شرمندگی Ú©Û’ حوالے سے۔\r\nذوالفقار علی بھٹو ایٹم بم Ú©Û’ حوالے سے۔\r\nØیاءالحق اسلام نفازی Ú©Û’ حوالے سے۔\r\nبینظیر بھٹو سرے محل Ú©Û’ حوالے سے\r\nنواز شریف ملک بدری Ú©Û’ حوالے سے\r\nصدر مشرف وعدہ خلافی Ú©Û’ حوالے سے۔\r\n\r\nØ¢Ø Ù…ÛŒÚº آپ Ú©Ùˆ گزری نصف صدی Ú©Û’ اقوالِ زریں سنانا چاہتا ہوں ØÙˆ بہت صحت افزا ہیں۔ ایک اہم خصوصیت ان Ú©ÛŒ یہ ہے کہ یہ ہمارے اپنے ہیں، امریکہ، یورپ یا اسامہ بن لادن سے ان کا کوئی تعلق نہیں۔ دوسرا وصف ان میں یہ ہے کہ یہ صرف خود ہی زریں نہیں بلکہ یہ

اس کا کوئی حل
 

دوست

محفلین
میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہورہا ہے میں بیک اپ لےکر اس کو جہاں بھی اپلوڈ کروں‌جوب میں سوالیہ نشان ہی ظاہر ہوتے ہیں۔ اب پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے۔
 

پاکستانی

محفلین
اسی لئے میں Blogspot کو ساتھ ساتھ اپڈیٹ کرتا رہتا ہوں کہ کبھی اس سٹیج پر پہنچیں تو کم از کم ڈیٹا تو محفوظ رہے، فری ہوسٹ کا تو کوئی اعتبار نہیں نا، کبھی کچھ بھی ہو سکتا۔
 
Top