نیا بلاگ (جاگواورجگاؤ)۔

لیں جناب ہم پھر حاضر ہیں اپنے بلاگ کے ساتھ۔ یہ بلاگ میں نے 2008 میں شروع کیا تھا۔ میں انشاءاللہ اس بلاگ کو جاری رکھوں گا۔ اس بلاگ میں میری کوشش رہے گی کہ میں اس میں اپنی یادیں اور باتیں شامل کروں۔ جلدی سے کھولیں اور اپنے قیمتی تبصرات سے نوازیں۔

جاگواورجگاؤ
 

مغزل

محفلین
شکریہ جناب میں تو پہلے ہی ہوکر آچکا ہوں ۔ اور رائے بھی دی ہے۔۔ بہت شکریہ

ایک بات کہ آپ اضافی طور پر فونٹ سلیکٹ نہ کیا کریں۔ انتہائی بھدا لگتا ہے۔ مذکورہ مراسلے میں آپ نے تاہوما سلیکٹ کیا ہوا ہے ۔ آپ مراسلے میں ڈیفالٹ پر ہی اکتفا کیجیے کہ نستعلیق دکھاتا ہے ۔ شکریہ
 
Top